وزیراعظم شہبازشریف کی پارٹی قائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت پر مبارک

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف  نے پارٹی قائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ محمد نوازشریف کی زندگی پاکستان سے والہانہ محبت اور خیرخواہی سے عبارت ہے، وہ نہایت حساس ونرم دِل ، دوراندیشی اور فہم مزید پڑھیں

بدقسمتی سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کوقدم جمانے کی اجازت نہیں دی گئی، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کوقدم جمانے کی اجازت نہیں دی گئی،  ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، وزارت ریلوے اور ہوا بازی ڈویژن کے امور سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ ،وزیراعلیٰ پنجاب کا حسنین دریشک کا استعفی منظور کرنے سے انکار، بیٹے مونس جیسا قرار دیدیا

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے حسنین بہادر دریشک کا استعفی منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے بیٹے مونس جیسا قرار دیدیا۔ حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں مزید پڑھیں

مردان،مسلح افراد کی گھر میں گھس کرفائرنگ،ماں ،بیٹی اور بیٹا قتل

مردان (صباح نیوز)مردان کے علاقے کاٹلنگ بابوزئی میں مسلح افراد نے گھر گھس ماں بیٹا اور بیٹی کو قتل کردیا۔ مردان کے علاقے کاٹلنگ بابو زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بلوچستان،درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، الرٹ جاری

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا جس کے پیش نظر موسم پر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ، قلات میں مزید پڑھیں

اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ وقت اتحاد کا ہے اور اتحاد سے ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے قائدِ اعظم محمدعلی جناح کا 147واں یوم پیدائش مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کرسمس کے حوالے سے زمان پارک میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عمران خان نے مزید پڑھیں

کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کرسمس کا تہوار محبت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔ کرسمس کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان کی مزید پڑھیں

تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں جس کے عزائم منفی ہیں وہ ناکام ہونگے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں