عدالت نے پرویز الہی کو عبوری ریلیف دیا، پابند کیا وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عدالت نے پرویز  الہی کو  عبوری ریلیف دیا ہے، عدالت نے پابند کیا ہے کہ وہ کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے، 11 جنوری سے عدالت دونوں فریقین کو مزید پڑھیں

پاک فوج دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی ،میران شاہ(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

دس بڑوں کا حقیقی احتساب ہو جائے تو سب جیل جائیں گے۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں جھوٹے گوشوارے داخل کرانے والے، مالی و اخلاقی کرپشن میں ملوث لوگ ملک پر قابض، دس بڑوں کا حقیقی احتساب ہو جائے تو سب جیل جائیں گے۔ مزید پڑھیں

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس 2023 کی گریجویشن کی تقریب

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے والے شرکا میں اسناد تقسیم کیں اور انھیں مبارکباد پیش کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی اینڈ مزید پڑھیں

صدر مملکت کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

راولپنڈی (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ)راولپنڈی کا دورہ کیا اور سی ٹی ڈی بنوں آپریشن میں زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں کی عیادت کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور،اپوزیشن کاایوان سے واک آؤٹ

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی میں اجلاس شروع ہوتے ہی گورنر کے اقدام پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی۔اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے وزیراعلی کو ڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے قازقستان کے نائب وزیر اعظم کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے قازقستان کے ایک وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔, وفد کی قیادت نائب وزیر اعظم سیرک ژومنگرین نے کی ,  یہ وفد بین الحکومتی مشترکہ کمیشن (IJC) کے 11ویں اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان اور قازقستان کے درمیان دو طرفہ باہمی تعلقات ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان دو طرفہ باہمی تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑھانے اور سرمایہ کاری کے مواقع ہیں، پاکستان میں سیاحت، کلچرل مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف کا مینڈیٹ چوری کر کے ملک پر مسلط ہوئے تھے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نواز شریف کا مینڈیٹ چوری کر کے ملک پر مسلط ہوئے تھے، جو چیز اپنی نہ ہو اصل مالک کو واپس کرنا پڑتی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں کی تعمیر پربریفنگ دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا انتہائی قابل قدر اثاثہ ہیں، ان کی فلاح و بہبود اور حقوق کا تحفظ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں