پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا، کنویں سے 125 بیرل خام تیل اور0.483 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہوگی۔ملک میں تیل وگیس کے ذخائر کی دریافت مزید پڑھیں

بنوں آپریشن میں 3 کمانڈوز، 4 یرغمالی شہید ہوئے، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران تین کمانڈوز اور 4 یرغمالی شہید ہوئے۔ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے لکھا کہ بنوں میں اسپیشل سروس گروپ(ایس ایس جی) کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے اور پنجاب اسمبلی کی صورت حال واضح ہونے کے بعد پارٹی قیادت کی ہدایت پر عمل کروں گا۔ حیات آباد مزید پڑھیں

او آئی سی کے رکن ممالک اپنے قانونی اور انتظامی نظاموں میں گڈ گورننس کو شامل اور مضبوط کریں، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

 جدہ (صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ملک کی ترقی، سلامتی اور پائیدار ترقی کے لئے بدعنوانی کے سنگین مضمرات کو اجاگر کرتے ہوئے او آئی سی کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی ، پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا، عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی کے کیس مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت کی، جرات اور بہادری کو سراہا

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت، جرات اور بہادری کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے ساتھ نچلی سطح پر روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، بلوچستان کی ترقی کیلئے اس کے انسانی اور قدرتی مزید پڑھیں

پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کیلئے گورنر راج ہوگا ، رانا ثنا ء اللہ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں،اگر ایسا ہواتو 2ماہ کے لئے گورنر راج ہوگا، وفاقی کابینہ کی منظور ی کے بعد گورنر راج لگ سکتا ہے ، پرویزالٰہی اعتماد مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے جو معاونت ہمیں حاصل تھی وہ موجودہ حکومت کو نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انساف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے جو معاونت ہمیں حاصل تھی وہ موجودہ حکومت کوحاصل نہیں۔  فوج کو کمزور کر کے ایک مضبوط ریاست نہیں بن سکتے، رجیم چینج مزید پڑھیں

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرکے ملک میں سیاسی بے یقینی پیداکرنا چاہتے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ترقی، منصوبہ بندی وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتیں تحلیل کرکے ملک کے اندر سیاسی بے یقینی پیداکرنا چاہتے ہیں۔ اگرپاکستان کی معیشت کاذکر کریں یاپاکستان مزید پڑھیں