وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے اماراتی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ن لیگی رہنما گرفتار، لاہور منتقل

گوجرانوالہ(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے گوجرانوالہ کے سیکرٹری اطلاعات مدثر نذیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سوہدرہ کے رہائشی مدثر نذیر کو پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل پر 28نومبرکودرج مقدمہ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالحمید بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہبازشبیر گل کے خلاف بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں28نومبرکودرج ہونے والا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے قراردیا مزید پڑھیں

پارٹی فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن سے ن لیگ ،پی پی ،جے یو آئی کی اسکروٹنی رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارٹی فنڈنگ کیس میں  الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور اور جمعیت علماء اسلام (ف) کی اسکروٹنی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چھٹے نمبرپر رہا ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ آلودگی کی شرح 385 ریکارڈ کی گئی جبکہ گلبرگ اورایف سی کالج مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا صوبے میں غیر قانونی آنے والے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی(صباح نیوز) سندھ حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے غیر قانونی طور پر آنے والے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق مزید پڑھیں

ادارے عوام مخالف قوتوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں،فواد چو ہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے عوام مخالف قوتوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی کی سربراہ مراکش بحریہ سے ملاقات

رباط(صباح نیوز)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے مراکش کی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی ،جس میں دو طرفہ بحری تعاون اور میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پاک مزید پڑھیں

ناصر بٹ نے نجی ٹی وی چینل کیخلاف برطانیہ میں ایک لاکھ پاؤنڈ ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کے رہنما ناصر بٹ نے نجی ٹی وی چینل کے خلاف برطانیہ میں ایک لاکھ پاؤنڈ کا ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا،برطانوی عدالت کے جج نے چینل کو نواز شریف اور ناصر بٹ کے خلاف مزید پڑھیں

بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں مزید پڑھیں