اسلام آباد(صباح نیوز)سعودی ڈائریکٹوریٹ جنرل نارکوٹکس کنٹرول کے وفد نے کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سعودی وفد کی قیادت میجر جنرل محمد بن سعید القرنی نے کی جو کہ ڈائریکٹر جنرل نارکوٹکس کنٹرول مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلح افراد کے شفا یوسفزئی کے گھر میں گھسنے اور گھریلو ملازمین پر تشدد کی شدید مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امریکا مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،پاکستان کومختلف چیلنجز درپیش ہیں ، موسمیاتی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بنوں اور دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی مذموم کوشش کوسختی سے کچل مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ڈالرمزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225روپے 25پیسے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خاوند انتقال کر گئے۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے اہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم زمینی حقائق سے بے خبرہے،جمعہ کواسمبلیاں ٹوٹیں گی لگ پتا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹونے امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ ادا کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں
لاہور،صوابی (صبا ح نیوز) میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہے جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ ہائی ویز پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک مزید پڑھیں
گجرات(صباح نیوز) گجرات اور کالا شاہ کاکو میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں دھند کے مزید پڑھیں