آصف زرداری کو ایک دن میں دوسرا ریلیف ،مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس واپس

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف مل گیا۔آصف زرداری کیخلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس کردی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دلائل مزید پڑھیں

ہمیں کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے، بلاول

واشنگٹن(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنی چاہیے،اس مسئلے سے نمٹنے کا آسان راستہ افغان عبوری حکومت کیساتھ تعاون کا ہے اور یہ میرا مزید پڑھیں

وزیراعظم کے آصف زرداری، چوہدری شجاعت اور گورنر پنجاب سے رابطے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری، چوہدری شجاعت اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ٹیلفونک رابطے کئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تینوں رہنمائوں کو فون کیا اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے اسمبلی اجلاس کو غیر مزید پڑھیں

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے مزید پڑھیں

آئینی عمل سے راہ فرار حاصل کرنا تحریک انصاف کا وطیرہ بن گیا ،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وجہ سے پنجاب گزشتہ ساڑھے چار سے انتظامی اور آئینی بحران کا شکار ہے، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ان لوگوں مزید پڑھیں

بنوں میں کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،صدرعارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بنوں میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے اور ان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیاب آپریشن سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں مزید پڑھیں

پاکستان میں سی پیک کے تحت ترقی کی رفتار حوصلہ افزا ہے،وانگ شنگ چی

اسلام آباد(صباح نیوز)چینی سفارتخانے میں سیاسی و پریس سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شنگ چی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کے تحت ترقی کی رفتار حوصلہ افزا ہے، گزشتہ 10 سال کے دوران گوادر میں اقتصادی زون فعال مزید پڑھیں

حکومت عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے عوام پربوجھ ڈال رہی ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اپنی عیاشیاں ختم کرنے کی بجائے بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

نیب ترامیم،نواز شریف، آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف،توشہ خانہ ریفرنس واپس

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی جبکہ سابق صدر آصف زرداری کو بڑا ریلیف مل گیا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور مزید پڑھیں