اسلام آباد کا بلدیاتی الیکشن،اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخوست پر الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت کل مزید پڑھیں

اعظم سواتی کوکم از کم 7 سال،زیادہ سے زیادہ عمر قید ہوسکتی ہے،تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے 6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ سی ایم ایچ،بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت کی، بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن کے زخمی افسران اور سپاہیوں کی عیادت، بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

عمران خان کا ایجنڈا ہی ملک میں انتشار پھیلانا ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  آئین میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں اکثریت نہیں رہے تو  اسمبلی توڑ مزید پڑھیں

حقیقی احتساب اور شفاف الیکشن ہوئے تو ٹرائیکا کا نام و نشان تک مٹ جائے گا، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پنجاب میں آئینی بحران تو سندھ میں سیلاب متاثرین دہائیاں دے رہے ہیں، خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورت حال بدتر، بلوچستان محرومیوں کا آتش فشاں بن چکا ہے، مگر پی ڈی مزید پڑھیں

آصف زرداری نے ممکنہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کردی

لاہور(صباح نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد زیادہ ہے اور وزارتِ اعلیٰ ان کا حق ہے۔بدھ کے روز اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے موثر بحالی اور تعمیر نو کے فریم ورک(آر ایف 4  )کا اجرا کر دیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

پرائم منسٹر ڈیجیٹل سکلز پروگرام نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتیں فراہم کرنے و روزگار حاصل کرنے کے قابل بنانے کا کامیاب ماڈل ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکڑ عارف علوی نے کہا ہے کہ  پاکستان میں پرائم منسٹر ڈیجیٹل سکلز پروگرام نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتیں فراہم کرنے اور روزگار حاصل کرنے کے قابل بنانے کا ایک کامیاب ماڈل ہے،  کامسٹیک افغانستان میں طلبا مزید پڑھیں

مستقبل میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بہتر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ مستقبل میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بہتر منصوبہ بندی اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے این مزید پڑھیں

ساری دنیا میں بازار رات کو جلدی بند ہوتے ہیں، ہمیں ترقی یافتہ ممالک کا طرز زندگی اپنانا ہوگا ،خواجہ محمد آصف

کوئٹہ(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ساری دنیا میں بازار رات کو جلدی بند ہوتے ہیں، ہمیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا جدید طرز زندگی اپنانا ہوگا ،وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب مزید پڑھیں