وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات


اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیپی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔