اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کشمیری قیدیوں سے ناروا سلوک کا نوٹس لے، حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنماں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے قیدیوں سے ناروا سلوک کا مزید پڑھیں

نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی پکڑ دھکڑ

سری نگر: بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کی  پکڑ دھکڑ کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔  26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریبات کے انعقاد کے لیے سیکوروٹی سخت کر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے، ویبینار میں کشمیری ماہرین کی رائے

برسلز(صباح نیوز)کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام ایک ویبینار کے دوران ممتاز کشمیری ماہرین نے رائے دی ہے کہ بدلتے ہوئے رحجانات میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے نئی اور موثر حکمت عملی کو اپنانا ہوگا۔ویبینار سے چیئرمین کشمیرکونسل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں برف باری کے باعث معمولات زندگی متاثر

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں برف باری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں رابطہ سڑکیں بند ہیں ، تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیر کے اکثر علاقوں  میں جمعہ کو برفباری شروع ہوئی تھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے دو افراد جاں بحق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر قانون ساز کونسل کے سابق رکن چودھری فتح محمد سمیت مزید افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔اس طرح مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4535ہوگئی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو بھارتی حکومت مجھ سے ڈرتی ہے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ ابھی بھی نہیں جاگے تو کشمیر میں ایسے حالات بنائے جائیں مزید پڑھیں

شہداکے مشن کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھا جائے گا، حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس  نے شہداکے مشن کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے اور اس سلسلے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیری رہنما سجاد احمد مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں کا مقبوضہ کشمیر میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

دبئی۔  متحدہ عرب امارات کی کمپنیاں مقبوضہ کشمیر میں 250 ایکڑ اراضی پر ڈرائی پورٹ کی تعمیر انڈسٹریل پارکس، ایک میڈیکل کالج، ایک ہسپتال، لاجسٹک مراکز، آئی ٹی ٹاورز اور کثیر مقصدی ٹاورز کی تعمیر کے لیے اربوں ڈالر کی مزید پڑھیں

جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر سری نگر میں مظاہرہ

 سری نگر(کے پی آئی) جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی اور نہتے شہریوں کا قتل عام روکنے کے حق میں سری نگر میں زبردست احتجاج کیا گیا۔  پریس کالونی میں عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر مظفر احمد شاہ مزید پڑھیں

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر26 جنوری کو کشمیری عوام یوم سیاہ منائیں گئے اور ہڑتال ہوگی

 سری نگر(کے پی آئی) بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر26 جنوری کو کشمیری عوام یوم سیاہ منائیں گئے اس روز بھارت کے خلاف مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔26 جنوری کو یوم سیاہ اور ہڑتال کی اپیل مزید پڑھیں