مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے نام پر پابندیاں بڑھائی جارہی ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے نام پر پابندیاں بڑھائی جارہی ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں  رات کا کرفیو نافذ ہے جبکہ اب شمالی اور جنوبی کشمیر میںصبح 8بجے سے شام 8بجے تک شہر میں  پبلک ٹرانسپورٹ کو مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوان پراسرار طور پرجاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر:جنوبی کشمیر میں دو کشمیری نوجوان پراسرار طور پرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایک 19 سالہ کشمیری نوجوان  ضلع جیل کپواڑہ میں  مردہ پایا گیا جبکہ اسلام آباد ضلع میں ایک نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ مزید پڑھیں

آرٹیکل 370اور 35اے کی بحالی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورجموں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے تنازعہ کشمیر کے حتمی حل اور دفعہ 370اور 35اےکی بحالی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کاعزم ظاہر کیا ہے ۔ محبوبہ مفتی نے سرینگر مزید پڑھیں

جھوٹے مقدموں سے کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے باز نہیں رکھا جاسکتاہے،سردار عبد القیوم نیازی

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے لندن اور سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماؤں مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف سری نگر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے مزید پڑھیں

حکومت آزادکشمیر سیاحتی مقامات تک رسائی کے لیے انفراسٹریکچر بہتر بنائے،ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ پوری کشمیری قوم سانحہ مری پر افسردہ ہے حکومت آزادکشمیر سیاحتی مقامات تک رسائی کے لیے دورویہ سڑکیں اور انفراسٹریکچر کو بہتر بنائے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، جنوری کے پہلے نو دنوں میں13 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پیر کے روز مقبوضہ کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ جنوری کے پہلے نو دنوں میں13 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ۔ انڈیا ٹوڈے مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے

سری نگر: جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ بھارتی فوج نے کلگام ضلع کے حسن پورہ علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی میں ان نوجوانوں کو شہید کیا۔کے پی آئی  کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن کل منایا جائے گا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں پیر کے روز انسانی حقوق کا عالمی دن منایا  جائے گا۔ اس دفعہ انسانی حقوق کا عالمی ایک ایسے موقع پر منایا جاے گا جب  بھارتی فوج نے سال 2021 کے دوران مزید پڑھیں

تازہ برف باری سے ضلع کپواڑہ میں نظام زندگی درہم برہم

سری نگر:جموں و کشمیر میں تازہ برف باری سے ضلع کپواڑہ میں نظام زندگی درہم برہم ہوکررہ گیاہے اور لوگوں کو درپیش مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ ضلع کے بالائی علاقوں کا ضلع ہیڈ کوارٹر سے رابطہ منقطع مزید پڑھیں