بھارتی حکومت کشمیر میں وہی کر رہی ہے جو اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے۔ ایس رام چندرن پلئی

نئی دہلی(کے پی آئی)بھارتی کمیونسٹ رہنما ایس رام چندرن پلئی نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیر میں وہی کر رہی ہے جو اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سی پی ایم پولیٹ بیورو کے رکن مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر:مسلمان طلبا وطالبات بھی اب ہندوانہ رسومات ادا کریںگے،حکم جاری

سری نگر:بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی تشخص پر ایک اور حملہ کر دیا ہے ، کشمیری مسلمان طلبہ وطالبات کو ہندوانہ رسومات کی ادائیگی پر مجبور کیا جارہا ہے بھارتی ٹی وی  کے مطابق جموں اور سری مزید پڑھیں

نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں سیکورٹی کے نام پر بھارتی فوجی کارروائی  تیز

 سری نگر:نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں سیکورٹی کے نام پر بھارتی فوجی کارروائی  تیز ہوگئی ہے ، جنوبی کشمیر میں فوجی کارروائی میں دو گھر تباہ اور 3 خواتین سمیت4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ کاروں کو تحفظ دیں گے سردار عبدالقیوم خان نیازی

سلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیئے اقدامات کررہے ہیں، آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 74 سالوں سے اپنی ظالم فوج کے بل بوتے پر ظلم کے نئے ریکارڈ قائم کررہاہے

لاہور (صباح نیوز) تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی محمد عمیر الازھری نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 74 سالوں سے اپنی ظالم فوج کے بل بوتے پر ظلم کے نئے ریکارڈ قائم کررہاہے، کشمیر کے نوجوان سپوتوں مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بدترین مظالم کا نوٹس لے،محمد غالب

برمنگھم(صباح نیوز) تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کا پائیدار اور دیرپا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت فراہم کرنے میں مضمر ہے،ہندوستان نے سوا کروڑ کشمیریوں کو گزشتہ3برسوں سے مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کو کشمیر کی صورت حال پر تشویش

نیویارک:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جموں وکشمیر میں بھارتی حکومت کے ابرانہ اقدامات، بنیادی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں اور فورسز کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ ورلڈ رپورٹ 2022 میں100 مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  سے مزید ایک شہری جاں بحق ہوگیا ہے اس طرح جموں و کشمیر میں کورونا وائرس  سے مرنے والوں کی کل  تعداد 4547ہوگئی ہے۔ گزشتہ روزجموںو کشمیر میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل پابندیاں مزید سخت

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں26جنوری کو نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بلیک پینتھر کمانڈ کنٹرول وہیکلز اور سی سی ٹی وی کیمروں سمیت جدید مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں جھڑپ ، بھارتی فورسز اہلکار ہلاک، ایک نوجوان شہید

سری نگر: جنوبی کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک نوجوان شہید ایک  فورسز اہلکار ہلاک جبکہ 3 فورسز اہلکار زخمی  ہوئے ہیں۔ بھارتی فورسز نے گزشتہ روزجنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے پاری ون نیلو نامی گائوں  کو مزید پڑھیں