پریس کونسل آف انڈیا کو کشمیری صحافی سجاد احمد گل کی گرفتاری پر تشویش

نئی دہلی ،سری نگر(کے پی آئی)پریس کونسل آف انڈیا(پی سی آئی)  نے کشمیری صحافی سجاد احمد گل کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں پریس کونسل آف مزید پڑھیں

نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی سخت

سری نگر: بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی  کے نام پر کریک ڈاون  محاصرے چھا پوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔  26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریبات کے مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے،حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ  بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے جہاں بے گناہ لوگ جنگ کے سائے میں جہنم جیسی زندگی گزار مزید پڑھیں

مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف تمام الزامات ختم کیے جائیں، ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم

واشنگٹن: کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کی سربراہی میں واشنگٹن میں قائم تنظیم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم(ڈبلیو کے ایف ایم )نے  لندن اور سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماوں مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف سری مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا ہے

سری نگر:کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون مقبوضہ کشمیر بھی پہنچ گیا ہے ۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں اومیکرون کے8 کیس سامنے آئے ہیں۔ مقبوضہ  جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 54ہزار679 مزید پڑھیں

 جموں وکشمیر میں عسکریت ابل رہی ہے،بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت جموں وکشمیر میں2019 کی بڑی تبدیلیوں، سخت اقدامات، سخت قوانین کے تحت ہزاروں کشمیریوں کی گرفتاری ، کے بعد بھی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے میں ناکام ہوگئی مزید پڑھیں

نریندرمودی کی فاشسٹ حکومت مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے، راجہ فہیم کیانی

لندن (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ نریندرمودی کی فاشسٹ حکومت مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کی مرتکب ہورہی ہے،عالمی برادری ہندوستان کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور کشمیریوں کو ان کا مزید پڑھیں

مووی کے ظالمانہ اقدامات نے کشمیرکی آزادی کا راستہ کھول دیاہے،عبدالرشید ترابی

واہ کینٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی  آزادکشمیرکے سابق امیر وسابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد کشمیر  عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں نریندرمودی مسلم تشخص ختم کرکے ہندووزیر اعلیٰ لانے کی سازش کررہاہے،سو اکروڑ کشمیریوں کو یرغمال بنا کر حلقہ بندیوںمیں مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کی آبیاری مزمل احمد ٹھاکر کا بنیادی جرم ہے،غلام محمد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک حریت جموں کشمیر کے کنونیئر غلام محمد صفی نے ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے سربراہ مزمل ایوب ٹھاکر کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مقدمے کے اندراج کی مزمت  کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مزمل ایوب ٹھاکر اور آصف ڈار کے خلاف سری نگر میں مقدمہ ہندوستان کی عالمی سطح پر بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قابض ہندوستان کی طرف سے مزمل ایوب ٹھاکر اور آصف ڈار کے خلاف مبینہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کے ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں