وسطی ضلع بڈگام میں 3کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر(کے پی آئی)  مقبوضہ جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام میں بھارتی فوج نے مزید 3کشمیری نوجوان شہید کر دئیے۔ضلع بڈگام کے کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے کو بھارتی فورسز نے جمعرات کی شام کو محاصرے میں لے مزید پڑھیں

یورپی یونین کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یورپی یونین کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے کیونکہ پہلے بھی یورپی یونین اور یورپی پارلیمنٹ نے کشمیر پر اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے قراردادیں پاس مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد ملت اسلامیہ پاکستان سمیت پوری دنیا کی اسلامی تحریکوں کے عظیم قائد تھے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد  ملت اسلامیہ پاکستان سمیت پوری دنیا کی اسلامی تحریکوں کے عظیم قائد تھے ،دنیا بھر کے مظلوموں کے پشتیبان تھے مزید پڑھیں

حق خود ارادیت کشمیریوں کابنیادی ،پیدائشی حق ہے ۔،راجہ فہیم کیانی محمد غالب

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ برمنگھم برانچ کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت کے موقع پر حق خود ارادیت کانفرنس کا انعقاد کیاگیا،کانفرنس سے تحریک کشمیربرطانیہ کے صد ر راجہ فہیم کیانی اور تحریک کشمیریورپ کے صدر محمدغالب نے مشترکہ طورپر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں4636کنال اراضی بھارتی فوج کو اسٹریٹجک مقاصد کے لیے الاٹ

سری نگر: بھارتی حکومت نے سانبہ کے ساتھ ساتھ شمالی اور جنوبی کشمیر میں مشہور زمانہ سیاحتی مقامات گلمرگ اورسونمرگ  میں4636کنال اراضی  بھارتی فوج کو اسٹریٹجک مقاصد کے لیے الاٹ  کر دی ہے ۔ ۔جموں و کشمیر محکمہ سیاحت اور مزید پڑھیں

ہماری زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ محبوبہ مفتی

 سری نگر مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے فوج کے لئے سیاحتی علاقوں میں زمین مختص کرکے جموں و کشمیر کو فوجی چھاونی میں تبدیل مزید پڑھیں

برف باری اور بارش کے باعث مقبوضہ کشمیر کا زمینی و فضائی رابطہ دنیا سے کٹ گیا

سری نگر(کے پی آئی) شدید برف باری اور بارش کے باعث مقبوضہ کشمیر کا زمینی و فضائی رابطہ دنیا سے کٹ گیا ہے ۔ سری نگر جموں شاہراہ،سری نگر-لیہہ ہائی وے  اور مغل روڈ بند ہوگئی ہے جبکہ سری نگر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر ایک بار پھر رات کا کرفیو نافذ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس  کے پیش نظر ایک بار پھر رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ، جموں میں محکمہ صحت کے ملازمین کی  چھٹیاں منسوخ کر دی گئی  ہیں ۔۔ تفصیلات کے مطابق جموں مزید پڑھیں

عباس پور میں مہمان بن کر آ ئے دو افراد کی فائرنگ ، ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

عباس پور(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور میں گھر میں مہمان بن کر آئے دو افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، اہل خانہ نے دونوں افراد کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی مزید پڑھیں

پاکستان قانونی ،اخلاقی اعتبار سے کشمیر کا مقدمہ لڑے گا،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت ہندوتوا جیسی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث تباہی کی طرف جارہا ہے، اقتصادی طور پر مضبوط پاکستان دنیا کے سامنے کشمیریوں کا مقدمہ بہتر طریقہ سے رکھ سکتا ہے، مزید پڑھیں