مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی43 بٹالین کے ایک اہلکار بھرت کمار نے سری نگر کے علاقے ہمہامہ میں آر ٹی سی مزید پڑھیں

آر ایس ایس اور ہندو توا کے نظریات دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ( صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ نام نہاد یوم جمہوریہ کا دعویدار ہندوستان جمہوری آزادی کی پامالیوں میں سر فہرست ،ہندوستان میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی اقلیت محفوظ نہیں مزید پڑھیں

موہالی میں تین کشمیری طلباکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

سری نگر:بھارتی پنجاب کے شہر موہالی میں تین کشمیری طلباکو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ جموں وکشمیر سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوہامی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ موہالی کے علاقے Kharar میں پروفیشنل مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید3افراد مرگئے ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید3افراد  مرگئے ہیں اس طرح کرونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4575ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 8ماہ بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 4500پار کرگئی ہے۔ مزید پڑھیں

سری نگر پریس کلب پر حکومت کا قبضہ میڈیا کی آزادی کے لیے ایک خطرناک مثال ہے،ای جی آئی

 نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی اخبارات کے ایڈیٹرز کی تنظیم ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے مقبوضہ کشمیر انتظامیہ کی طرف سے سری نگر پریس کلب کی عمارت کو اپنی تحویل میں لینے  کے عمل کو میڈیا کی آزادی کے لیے ایک خطرناک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 5افراد انتقال کر گئے ہیں

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 5افراد انتقال کر گئے ہیں  اس طرح کرونا سے مرنے والوں کی کل  تعداد  4572ہوگئی ہے۔ گزشتہ روزجموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 2827افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

ضلع پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع

سری نگر: بھارتی فوج اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نے بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل ضلع پونچھ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کیا ہے انشا اللہ اس سلسلہ میں جلد قانون سازی کریں گے، عبدالقیوم نیازی

جدہ(صباح نیوز) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا تاریخی اقدام ہے،مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ قومی سلامتی پالیسی، قومی سلامتی مزید پڑھیں