دنیا بھر میں کشمیری کل بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منائیں گے

سرینگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل (بدھ کو ) بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنائیں گے تاکہ دنیا کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے جار ی غیر مزید پڑھیں

بھارت کا یوم جمہوریہ منانا جمہوریت اورانسانیت کی توہین کے مترادف ہے، سید صلاح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز) متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ بھارت اور اس کے زیر قبضہ مقبوضہ علاقے جنہیں اس کے حکمرانوں نے انسانوں کیلئے ایک جہنم میں تبدیل کیا ہو،وہاں خود ساختہ یوم جمہوریہ مزید پڑھیں

ہندوستان جمہوری نہیں بلکہ ایک فسطا ئی ریاست ہے، سید عبداللہ گیلانی

اسلا م آباد(صباح نیوز) کشمیری رہنماء و کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق کنوینر سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ ہندوستان جمہوری نہیں بلکہ ایک فسطا ئی  ریاست ہے ۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مولانا غلام نبی نوشہری کی رفیقہ حیات تحریک آزادی کی ایک مجاہدہ تھیں،سید صلاح الدین

مظفر آباد (صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مولانا غلام نبی نوشہری کی رفیقہ حیات تحریک آزادی کی ایک مجاہدہ تھیں۔ ان خیالات کا اظہار حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کے مردہ ضمیرکوجگایا،وزیرخارجہ قریشی

ملتان :وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں جاری بھارتی مظالم پرعالمی برادری کے مردہ ضمیرکوجگایاہے۔ ملتان میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

بھارت نے یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر میں میں پابندیاں سخت کردیں

سرینگر(کے پی آئی )بھارت نے یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر میں میں پابندیاں سخت کردیں،کشمیریوں کی طرف سے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کے پیش نظرمقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی، پیراملٹری مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تہاڑ، آگرہ اورجودھ پورجیسی بھارتی جیلوں اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظربند تحریک آزادی کشمیرسے وابستہ رہنماوں اور کارکنوں کی مزید پڑھیں

ایل او سی کے آر پارسمیت دنیا بھر میں کشمیری (بدھ کو) بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منائیں گے

سرینگر(کے پی آئی) لائن آف کنٹرول( ایل او سی ) کے آر پارسمیت دنیا بھر میں کشمیری(بدھ کو) بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور مناکر عالمی برادری پر ایک دفعہ یہ پھر واضح کردیں گے کہ کشمیر اپنے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر:خاموشی کو نارملسی نہیں سمجھا جانا چاہئے: محبوبہ مفتی

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت کے اس اعتراف کو کہ علاقے میں حالات معمول کے مطابق نہیں ہیں،تضادات کا مجموعہ قرار دیا ہے۔ محبوبہ مفتی مزید پڑھیں

بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر فوجی چھاونی میں تبدیل

سرینگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسزنے 26 جنوری ، بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل سکیورٹی کے نام پر لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے اورعلاقے کو ایک فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا ہے۔ بھارت کانام مزید پڑھیں