بھارت میں کوئی جمہوریت نہیں ،حکومت پاکستان کشمیرپالیسی تشکیل دے،محمد غالب ،فہیم کیانی

برمنگھم( صباح نیوز) تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ بھارت میں کوئی جمہوریت نہیں ،حکومت پاکستان کشمیرپالیسی تشکیل دے۔ تحریک کشمیریورپ اور برطانیہ کی اپیل پر پورے یورپ میں ہندوستان کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے مزید پڑھیں

پاکستان کا غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر کے عوام کی حمایت ویک جہتی کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر کے عوام کی حمایت ویک جہتی کا اعادہ کیا ہے،کشمیریوں کے 26 جنوری 2022 (بھارتی یوم جمہوریہ)کو یوم سیاہ کے طور پر منانے سے متعلق میڈیا کے سوالا ت مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد (صباح نیوز)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے اسیر چیرمین محمد یاسین ملک کی اہلیہ وپیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی فوج معصوم کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اوریہ مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دم توڑ رہی ہے :عمر عبداللہ

سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے کہاہے کہ جموں و کشمیر میں بنیادی سطح کی جمہوریت دگرگوں ہے ۔یونین ٹریٹری میں ڈی ڈی سی انتخابات منعقد کرنے کوکہا گیا تھا کہ مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ، ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات بھارتی فوج ہائی الرٹ

جموں:مقبوضہ کشمیرکے جموں میں  بدھ کوبھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جہاں دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر تعینات بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کورونا کی صورتحال تشویشناک،وائرس سے 14اموات،6570مثبت کیسز

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ روز 7ماہ بعد 14افراد فوت ہوئے ۔اس سے قبل 12جون 2021کو 14افراد کی جان گئی تھی۔ادھر وادی میں مزید پڑھیں

ہندوستان یوم جمہوریہ منا کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے ،ڈاکٹر خالد محمود

اسلام آباد( صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو کشمیری پوری دنیا میں یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے ،ہندوستان یوم جمہوریہ منا مزید پڑھیں

کشمیری ہندوستان کے نام نہاد جمہوری چہرے کو بے نقاب کریں،راجہ فہیم کیانی

لندن( صباح نیوز)تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا کہ کشمیری ہندوستان کے نام نہاد جمہوری چہرے کو بے نقاب کریں۔۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حقوق کیلئے اٹھنے والی ہر آواز کو فوجی طاقت کے ذریعے دبا دیا جاتا ہے، میرواعظ عمرفاروق

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ وہ  بدھ کوبھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کی مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ

سرینگر : مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سیکورٹی کے نام پر کرفیو جیسی سخت پابندیاں نافذ کر کے وادی کشمیر اور جموں کے متعدد حصوں کو فوجی چھائونی میں تبدیل کردیاگیا ہے۔ قابض  بھارتی مزید پڑھیں