یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو  آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

مظفر آباد(صباح نیوز) یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرستر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

 بھارتی بجٹ میں  جموں وکشمیر کے لیے35581 کروڑ روپے مختص

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے سالانہ بجٹ2022-23 میں جموں وکشمیر کے لیے35581 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے پارلیمنٹ میں بھارتی  بجٹ پیش کیا۔ بجٹ2022-23 میں جموں وکشمیر کے لیے35581 کروڑ روپے  رکھے گئے ہیں جس مزید پڑھیں

بھارت کشمیر میں فوجی طاقت اور مذموم عزائم پر بھروسہ کرکے غلطی کا مرتکب ہورہا ہے، حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے  واضح کیا ہے کہ کشمیری عوام  اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ۔ ترجمان  حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ نئے سال کے آغاز مزید پڑھیں

 حریت پسندوں کا مقابلہ،مقبوضہ کشمیر پولیس  کے لیے خصوصی بھارتی گرانٹ

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر پولیس کو حریت پسند کشمیریوں کا مقابل کرنے کے لیے جدید ہتھیار اور خصوصی گرانٹس فراہم کر رہی ہے ۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک شہری کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید15افراد جاں بحق

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید15افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4674ہوگئی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس متاثرین میں 50فیصد کمی آئی مزید پڑھیں

نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما محمد یاسین ملک دوبارہ لبریشن فرنٹ کے چیرمین منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو دوبارہ پارٹی چیرمین بنا دیا ہے  جبکہ خواجہ سیف الدین، سلیم ہارون ، ضیاء الحق  اور راجہ حق نواز مزید پڑھیں

حکومت پاکستان ہندوستان کے خلاف عالمی سطح پر منظم سفارتی مہم چلائے، ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قابض ہندوستانی افواج ریاستی دہشت گردی سے پلواما اور چرارشریف میں کشمیریوں کی شہادت عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے ،ہندوستان مقبوضہ مزید پڑھیں

جامع مسجد سری نگرجموں و کشمیر کے لاکھوں لوگوں کے ایمان کا مرکز ہے۔نیشنل کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی) نیشنل کانفرنس نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی کی شدیدمذمت کی ہے۔ نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

جنوری 2022 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں23 نوجوان شہید

سری نگر:بھارتی فوج نے  جنوری 2022 کے دوران مقبوضہ کشمیر میں23 نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کر دیا ہے ۔جنوری 2022 کے دوران مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج  کے محاصرے اور چھاپوں کی کارروائیاں جاری رہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کروناوائرس کے باعث مزید 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر… مقبوضہ کشمیر میں کروناوائرس کے باعث مزید 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد 4659ہوگئی ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 77ہزار 108ٹیسٹ کئے گئے جن مزید پڑھیں