سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے9 مزید افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4692ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 18دنوں کے بعد کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی مزید پڑھیں
برمنگھم: تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام یورپ میںہفتہ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ یورپ کے مختلف ممالک میں احتجاج ،کانفرنسیں سیمنارز، پارلیمنٹ میں خصوصی پروگرام ویبنارز منعقد کیے جائیں گئے ان پروگراموں سے ممبران پالیمنٹ انسانی حقوق تنظیموں کے مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے حق خودارادیت کے حصول کی پر امن تحریک میں مصروف عمل کشمیریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیریوں کو ان کے اس ناقابل تنسیخ حق کی مزید پڑھیں
نئی دہلی ،سری نگر: بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں ہندو بالادستی کے نتیجے میں ہندو وزیر اعلی لانے کے منصوبے کے تحت وادی کے مقابلے میں جموں کی اسمبلی نشستوں میں چھے کا اضافہ کرنے کے علاوہ بھارتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائید ار او ر دیر پا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ،مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام مزید پڑھیں
جنیوا،نئی دہلی:عالمی ادارہ صحت نے خطہ کشمیر اور لداخ کے نقشے بارے بھارتی موقف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔بھا رتی حکومت کا جاری کردہ نقشہ اپنی سائٹ پر لگانے سے انکار کر دیا گیا ہے ۔ مغربی مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4683ہوگئی ہے۔جموں وکشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے72ہزار 559 ٹیسٹ مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے ۔ بھارتی فورسز کی بھاری جمعیت نے شوپیاں ضلع کے علاقے ندی گام کو محاصرے میں لے لیا تھا ،۔کے پی آئی کے مطابق محاصرے مزید پڑھیں
میرپور (صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر میرپور نے میرپور شہر کے پانچ سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا،جن سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے ان میں پرانا اسلام گڑھ ،چترپڑی ، ڈی فور۔ایف ون ایف تھری میاں محمد ٹاؤن نیو مزید پڑھیں
میرپور(صباح نیوز) ضلع میرپور میں کرونا وائرس کے پیش نظر تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے9 فروری تک بند کر دیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ضلع میرپور میں سرکاری وپرائیویٹ مزید پڑھیں