میرپور (صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر میرپور نے میرپور شہر کے پانچ سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا،جن سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے ان میں پرانا اسلام گڑھ ،چترپڑی ، ڈی فور۔ایف ون ایف تھری میاں محمد ٹاؤن نیو سٹی سیکٹر ایف شامل ہیں،
اس حوالے سے ٹوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ،نوٹیفیکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن 14دن تک نافذ العمل رہے گا ۔