راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی المیے کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم یکجہتی مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ صحافی فہد شاہ، کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار کر گیا گیا ہے۔ کشمیر والہ کے ایڈیٹر فہد شاہ، کو جنوبی کشمیر میں گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
برسلز:بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ برسلز کے سنٹرل اسٹیشن کے سامنے یورپین اسکوائر پر تقریب میں شمعیں روشن کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 4702ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 23دنوں کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد، مظفر آباد: پاکستان آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ہفتے کوجدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔ یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور وفاقی مزید پڑھیں
سری نگر: بھارتی فوج نے سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔بھارتی فوج نے ہفتے کو دو نوجوانوں کو ضلع سرینگر کے علاقے زکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید مزید پڑھیں
اسلام آباد:جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے آج یوم یک جہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یوم یک جہتی کشمیر منانے کا مقصد کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کا اعادہ کرنا مزید پڑھیں
نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا میں حق خود ارادیت کا نامکمل ایجنڈا ہے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول اور بھارت کے غیرقانونی تسلط سے آزادی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتا ہے، کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے سینیٹ کا اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کا روڈ میپ دے اور کشمیر بارے خصوصی نمائندے کا تقرر کیا جائے۔ سینٹ اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں