حکومت پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ٹھوس پالیسی اور جامع حکمت عملی اپنائے ،محمد غالب

برمنگھم(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دنیا بھر کے آزادی، جمہوریت اور انسانیت پسند عوام نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم اور محکوم عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہارر مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت مر چکی ہے اور کسی کو اپنی بات کہنے کی اجازت نہیں ہے، محبوبہ مفتی

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے نام نہاد بھارتی  حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت مر چکی ہے اور کسی کو مزید پڑھیں

کشمیریوں کو اپنے عزم اور حوصلے کو برقرار رکھنا چاہیے،میر واعظ عمر فاروق

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس  ( میرواعظ )کے چیرمین  میر واعظ عمر فاروق نے تحریک آزادی کشمیر کے صف اول کے رہنما شہید محمد مقبول بٹ اور سرزمین کشمیر کے نامور سپوت شہید محمد افضل گورو کو ان کی شہادت مزید پڑھیں

شہید مقبول بٹ اور افضل گوروکی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،سید صلاح الدین

 مظفر آباد(صباح نیوز) حزب  المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے شہید مقبول بٹ اور افضل گورو کو زبردست خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

 سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد   4721ہوگئی ہے۔۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 59ہزار ٹیسٹ مزید پڑھیں

 جنوبی کشمیر میں لاپتہ کشمیری نوجوان کو بھارتی فوج نے ماورائے عدالت قتل کر دیا

سری نگر:بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں عرفان احمد شیخ نامی مقامی نوجوان کو عسکریت پسند قرار دے کر ماورائے عدالت قتل کر دیا ہے۔ عرفان احمد شیخ کی لاش تدفین کے لیے اس کے لواحقین کے حوالے کرنے کے مزید پڑھیں

کشمیری صحافی فہد شاہ سمیت کشمیری صحافیوں، کارکنوں اور نقادوں کو رہا کیا جائے، ہیومن رائٹس واچ

نیویارک:امریکہ میں قائم انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیرمیں تین سال کے دوران 35صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی پر تفتیش ، چھاپوں، دھمکیوں ، جسمانی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کل مکمل ہڑتال ہوگی

سری نگر:شہید کشمیر محمد افضل گورو اور شہید محمد مقبول بٹ کی برسی پرمقبوضہ کشمیر میں بدھ اورجمعہ کو مکمل ہڑتال ہوگی۔ ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس ، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ، اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر اور مزید پڑھیں

تحریک کشمیر اٹلی کے زیر اہتمام بریشیا میں یوم یکجہتی کانفرنس

روم (صباح نیوز)تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہے لاکھوں تارکین وطن کشمیری حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔انسانی آزادیوں اور حق خودارادیت پر یقین رکھنے والے کشمیریوں کا ساتھ دیں۔ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

وحدت کشمیر اور حق خودارادیت پر کوئی کمپرئومائز نہیں کریں گے، ڈاکٹر خالد محمود خان

پلندری(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی خواتین نے تحریک آزادی کشمیر میں اپنے لخت ہائے جگر قربان کیے ،بیس کیمپ کی خواتین ان کی پشتیبان ہیں مزید پڑھیں