امیر حمزہ شاہ تحریک حریت جموں کشمیر کے نئے چیرمین منتخب،غلام محمد صفی کا خیر مقدم

سرینگر۔۔ بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما امیر حمزہ شاہ تحریک حریت جموں کشمیر کے نئے چیرمین منتخب ہو گئے ہیں۔امیر حمزہ شاہ ان دنوں بھارتی شہر آگرہ  کی جیل میں قید ہیں تحریک حریت جموں کشمیر کے چیر مین مزید پڑھیں

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی 38 ویں برسی پرکل مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال ہوگی

 سری نگر(کے پی آئی) جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی 38 ویں برسی کل منائی جائے گی۔ بھارتی حکومت نے 11 فروری 1984 کو مقبول بٹ کو نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں مزید پڑھیں

انسانی حقو ق کے کشمیری محافظ محمد احسن اونتو کو سرینگر سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا

سری نگر:جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین  محمد احسن اونتو کوسرینگر سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا ۔احسن اونتو کو جنوری کے دوسرے ہفتے میں پولیس اسٹیشن طلب کر کے انہیں جھوٹے اور بے بنیاد مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد   4732ہوگئی ہے۔۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے  74ہزار مزید پڑھیں

بھارت کشمیر کی صورت حال پربین الاقوامی برادری کو دھوکہ دے رہا ہے ۔ حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں حالات پر امن ہونے کا غلط تاثر دے کر بین الاقوامی برادری کو دھوکہ دینے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔ حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ہائی کورٹ ایم تبسم آفتاب علوی کی تقرری درست قرار دے دی

مظفرآباد(سردار عاشق حسین) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سابق چیف جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ فل کورٹ بینچ میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر حریت کانفرنس کااحتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز) آل پارٹیز حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل میڈیا ونگ کے زیراہتمام حریت رہنماافضل گرو شہید اور شہید محمد مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں کرونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد   4728ہوگئی ہے۔۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 66ہزار 958  ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کارروائی میں11 کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کارروائی میں11 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔عباس احمد خان،ظہور احمد،ہدایت اللہ، شاکر احمد گوجری، اورمشرف امین شاہ کو اسلام آباد کے سری گفوارہ   فیاض احمد مزید پڑھیں

شہید کشمیر افضل گورو کی نویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر: شہید کشمیر محمد افضل گورو کی نویں برسی پر بدھ کے روزمقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی  جبکہ  مقبول بٹ شہید کی برسی پر11فروری کو بھی ہڑتال کی جائے گی ۔ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت  کانفرنس ، مزید پڑھیں