کشمیریوں کے خلاف بھارتی جرائم کا احتساب کیا جائے،علی امین خان گنڈا پور

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پور نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج کے دن پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی مزید پڑھیں

امت مسلمہ ہندوستان کا سیاسی،سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کرے تا کہ ہندوستان مجبور ہو کر کشمیریوں کو حق خودارادیت فراہم کرے، ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آج کشمیری پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ فقید المثال اظہار یکجہتی کریں گے ،75سال سے کشمیری اپنی آزادی مزید پڑھیں

پانچ فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور کشمیری قوم کے لازوال رشتے کی پہچان ہے،صدر وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی ،اوروزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی نے05فروری کو یوم یک جہتی کشمیر منانے کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام ریاست جموں و کشمیر کو ناقابل مزید پڑھیں

تارکین وطن پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ 5 فروری کو فقیدالمثال اظہار یکجہتی کریں۔ محمد غالب ،راجہ فہیم کیانی

لندن(صباح نیوز)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب اور تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے اپیل کی ہے کہ تارکین وطن پوری دنیا میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ آج فقیدالمثال اظہار یکجہتی کریں۔دنیا میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں کے بغیر ممکن نہیں ،شہزاد وسیم

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں قائد ایوان شہزاد وسیم  نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس سے محبت، انسانیت اور بھائی چارے کا رشتہ ہے، مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں کے بغیر ممکن نہیں۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مزید 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے  مزید 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اس طرح کرونا وائرس سے مرنے والوں کی  مجموعی تعداد4699ہوگئی ہے۔جموں و کشمیر میں 20دنوں کے بعد کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کل منایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ہفتے کوجدوجہد آزادی میں مصروف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا۔5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کوملک بھر میں عام تعطیل ہو گی ۔ اس موقع پراسلام آباد سمیت مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس پانچ فروری کو ہوگا عارف علوی خطاب کریں گے

مظفرآباد: یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر  پانچ فروری کوآزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس مظفر آباد میں ہوگا۔صدر پاکستان  عارف علوی آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ کے پی آئی کے مزید پڑھیں

سید صلاح الدین کا مسعود سرفراز سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مظفر آباد(صباح نیوز)حزب المجاہدین  کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ مسعود سرفراز تحریک آزادی کشمیر کے ان رہنماؤں میں شامل ہیں جنھوں نے میدان کارزارمیں براہ راست دشمن سے مقابلہ کرکے مزید پڑھیں