کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے بغیر دنیا میں امن اور ہم آہنگی ممکن نہیں ہے،نذیر احمد

اسلام آباد(صباح نیوز) برطانوی ہاس آف لارڈز کے سابق رکن اور کشمیر و فلسطین کے بے باک ترجمان لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی قتل عام پر مسلم حکمرانوں اور اوآئی سی کی خاموشی بے حد مزید پڑھیں

بھارتی یونیورسٹی نے  35کشمیری طلبا  کو معطل کر دیا

نئی دہلی:بھارتی ریاست راجستھان کے شہر چتورگڑھ میں واقع میواریونیورسٹی نے ادارے کی امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے پر 35کشمیری طلبا  کو معطل کر دیا ہے ۔ احتجاج کرنے والے طلبا کو بھارتی حکام نے بھارتیہ جنتا مزید پڑھیں

ضلع ڈوڈہ میں ٹریفک کے حادثے میں  دو افرادجاں بحق

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں ایک لوڈ کیریئر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے دو افرادجاں بحق اور تین شدید زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایاکہ یہ حادثہ ہفتے کونصف شب کے قریب پہاڑی علاقے مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، ڈاکٹر سمیت 7افراد ہلاک

سری نگر:وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ڈاکٹر سمیت 7افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کی شام ضلع گاندربل میں سرینگر لہہ ہائی وے پر گگنگیرمیں زیڈ موڑسرنگ کے مزید پڑھیں

یحیی السنوار کی عظیم شہاد ت رواں تحریک آزادی فلسطین کی بقا کی ضامن اور قبلہ اول کی بازیابی کی نویدہے،سیدصلا ح الدین

مظفر آباد(صباح نیوز)امیر حزب المجاھدین اور متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے حماس کے سربراہ شہید یحیی السنوار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملت اسلامیہ کے قائد تھے،یحیی السنوار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا

سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں اتوار کو ضلع بارہمولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ قابض فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں محاصرے اور مزید پڑھیں

کشمیر کشمیریوں کا ہے اور ان کا ہی رہے گا، حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کشمیر کشمیریوںکا ہے اور انکا ہی رہے گا، یہی ہمارا بیانیہ اور مزید پڑھیں

بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا اہلکار ہلاک

 سری نگر: جموں و کشمیرمیں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والا مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے مقبوضہ پونچھ میں 2 افراد کو گرفتار کر لیا

 سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ پونچھ میں2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ عبدالعزیز  نامی شخص کو سرن کوٹ میں محاصرے اور تلاشی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا  جموں و کشمیر پولیس ، راشٹریہ رائفلز، ایس او مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک بچی سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک بچی سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، بچی کی لاش  ضلع راجوری سے  برآمد ہوئی ہے۔ بچی کی لاش ضلع کے علاقے تھنہ منڈی سے ملی ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے مزید پڑھیں