مقبوضہ کشمیر میں ایک حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد3 ہوگئی

 سری نگر(کے پی آئی)  مقبوضہ کشمیر میں ایک حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر3 ہوگئی ہے ۔ گزشتہ روزگلمرگ میں  ایک حملے میں فوجی گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے پاکستان سے مکمل الحاق تک جدوجہد آزادی جاری رکھی جائیگی، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے جمعرات کو آزاد جموں وکشمیر حکومت کا 77واں یوم تاسیس جدوجہد آزادی کشمیر کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی بھارتی تسلط سے آزادی پاکستان کے ساتھ الحاق تک جاری مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس میں آزادکشمیر حکومت کے یوم تاسیس کی تقریب

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیر حکومت ریاست جموں وکشمیر کے 77ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے کشمیر کلچرل اکیڈمی اور ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے زیر اہتمام آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس میں ”شام ثقافت کشمیر” کے عنوان سے تقریب۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی صدارت میں گلگت میں کل جماعتی فلسطین کشمیریکجہتی کانفرنس

گلگت (صباح نیوز) جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام اور امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان کے زیر صدارت کل جماعتی فلسطین کشمیریکجہتی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا، امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان مزید پڑھیں

غلام محمد صفی کی قیادت میں حریت کانفرنس وفد کی کراچی میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات

کراچی : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد نے پاکستان ہاؤس کراچی میں ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت سے ملاقات کی ہے ۔ کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں وفد نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کا انسانی حقوق کا ریکارڈ ناقص ہے ۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن: انسانی حقوق کی علامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور بھارت بھر میں انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ پر نئی دہلی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست مزید پڑھیں

فریدہ بہن جی کی حکومت اور آزاد جموں وکشمیر کے عوام کو77و یں یوم تاسیس پر مبارکبا د

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما ء اور جموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے حکومت اور آزاد جموںوکشمیر کے عوام کو ریاست جموں و کشمیر کی آزاد حکومت کے قیام کے77و یں یوم تاسیس مزید پڑھیں

کشمیری عوام27 اکتوبر کو بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر: کشمیری عوام27 اکتوبر کو  یوم سیاہ کے طور پر مناکرناجائز بھارتی تسلط کیخلاف اپنا بھر پور احتجاج درج کرائیں۔یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس اور دوسری جماعتوں نے کی ہے۔ ادھر  آزادی پسند تنظیم فریڈم مزید پڑھیں

جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات اب بھی حل طلب ہیں، محمد شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی 79 ویں سالگرہ کا دن ہمیں اقوام متحدہ چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے حصول کے عزم کے اعادہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ، اقوام مزید پڑھیں

کشمیر اور فلسطین میں اقوام متحدہ کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر  مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقوام متحدہ کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث اقوام متحدہ کے عالمی امن کے حصول کی مزید پڑھیں