کشمیری شہدا کے مشن کو ہر حال میں جاری رکھا جائے گا۔ڈاکٹر محمد مشتاق خان

راولپنڈی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی ازاد کشمیر  ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ  جب تک ازاد کشمیر میں ایک بھی فرد زندہ ہے وہ کشمیری شہدا کے مشن کو ہر حال میں جاری رکھے گا اور کشمیر کی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں اکتوبر 2024 کے دوران 9 کشمیری شہید

 سری نگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں اکتوبر 2024 کے دوران  9 کشمیریوں کو شہید169  افراد کو گرفتار کر لیا  شہید ہونے والوں میں سے  تین افرادکو دو مختلف علاقوں میں جعلی مقابلوں میں شہید کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

شہید ڈاکٹر سیف اللہ میرکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سیف اللہ خالد

مظفر آباد: حزب المجاہدین کے  نائب امیر سیف اللہ خالد نے کہا ہے کہ شہید ڈاکٹر سیف اللہ میرکی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،انہوں نے اپنے لہو سے تحریک آزادی کشمیر کی آبیار ی کی۔ ۔ اِن مزید پڑھیں

بھارتی فوجی جارحیت، قبضہ اور کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کے عنوان سے خواتین یونیورسٹی باغ، آزاد جموں و کشمیر میں یوتھ کانفرنس کا انعقاد

باغ (صباح نیوز)خواتین یونیورسٹی باغ، آزاد جموں و کشمیر میں یوتھ کانفرنس ہوئی جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈویلپمنٹ، اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز(آئی ڈی ڈی ایس ) نے CISSRA کے تعاون سے کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع “بھارتی فوجی مزید پڑھیں

بھارت غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات سے جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم نہیں کرسکتا،شیخ عبدالمتین

اسلام آباد( صباح نیوز )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر پاکستان شاخ کے سابق جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جموں وکشمیر پر غیر قانونی قابض ہے اور کشمیریوں نے مزید پڑھیں

بھارت فوجی طاقت سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا،کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کیلئے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہا ہے لیکن وہ اپنے مذموم منصوبے میں کبھی مزید پڑھیں

کشمیریوں نے آزادی کی جدوجہد میں تاریخ رقم کی ہے،علی ستار

کوپن ہیگن(صباح نیوز)نمارک میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنرعلی ستار نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے آزادی کی جدوجہد میں تاریخ رقم کی ہے ،بھارت نے اپنے وعدوں سے انحراف کیا ہے ،کشمیری اپنے جمہوری حق کے لیے قربانیوں دے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شہداء کے خون کی امین اور مشن کی علمبردار ہے،ڈاکٹرمحمد مشتاق خان

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاکہ جماعت اسلامی یکم نومبر کو یوم آزادی گلگت بلتستان بھرپور انداز سے منائے گی،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے بہادر اور مجاہد صفت عوام نے یہ مزید پڑھیں

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے حضرت شیخ نورالدین نورانی کو شاندار خراج عقیدت

سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کشمیر کے بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ العالم، شیخ نو رالدین نورانی کو انکے عرس کے موقع مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کامقبوضہ جموں وکشمیر میں بڑھتے ہوئے قتل وغارت پر اظہارتشویش

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے ریاست میں بڑھتے ہوئے کشمیریوں کے قتل وغارت پر اظہارتشویش کہا ہے کہ حالات معمول پر آنے کے دعوے زمینی حقائق کو چھپانے نہیں سکے ہیں کیونکہ علاقے میں مودی کی آمرانہ مزید پڑھیں