سری نگر: ضلع راجوری میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا ۔۔ کالاکوٹ علاقہ میں فوجی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی زخمی ہونے والے دو اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال کالاکوٹ منتقل کیا گیا مزید پڑھیں
سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بدھ کویوم شہدائے جموں اس تجدید عہد کے ساتھ منائیں گے کہ حق خودارادیت کے حصول تک شہدا کے مشن کو جاری رکھا جائے گا۔ مہاراجہ ہری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔انہوں نے بھارت سے یاسین ملک تک مزید پڑھیں
سری نگر(صباح نیوز)بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبد اللہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی پر ان کا سیاسی موقف تبدیل نہیں ہوگا۔ ان کے بقول، جموں و مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر غلام محمد صفی نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک جدوجہد کو ہر محاذ پر جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ ریاست جموں کشمیر پر مزید پڑھیں
مظفرآباد: متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ اکتوبر 1947کے آخری ایام اورنومبر کے پہلے ہفتے میں بالعموم جبکہ 5،4اور6نومبر کو بالخصوص جموں کے مسلم ریاستی علاقوں میںظلم وجبر کا ایسا ننگا ناچ کیا گیاجس کی انسانی تاریخ مزید پڑھیں
سری نگر:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 6نومبر کو یوم شہدائے جموں اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ شہداکے مشن کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود اراداریت کے حصول تک مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر اسمبلی کا پانچ روزہ اجلاس شروع ہونے پر سری نگر میں سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔مقبوضہ جموں وکشمیر میںجو دنیا میں سب سے زیادہ فوجی جمائو والے علاقوں میں سے مزید پڑھیں
سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس ،عوامی مجلس عمل،جموں وکشمیر ماس موومنٹ،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے میرواعظ مولوی محمد احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرکی نو منتخب اسمبلی میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن وحید الرحمان پرہ نے ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں دفعہ 370 اور علاقے کی خصوصی حیثیت کو بحالی کا مطالبہ کیا گیاہے۔پلوامہ سے منتخب مزید پڑھیں