بھارتی قانون آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ نے جموں وکشمیر کو موت کے علاقے میں بدل دیا

جنیوا: ظالمانہ بھارتی قوانین آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ (AFSPA) اور پبلک سیفٹی ایک (PSA) نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو قانونی  ڈیتھ زون( موت کا علاقہ) میں بدل دیا ہے ۔ افسپا نے بھارتی فورسز کو انسانی حقوق خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کا وفد ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گیا، وفد کومسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی

مظفرآباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم کا وفد ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گیا۔ وفد کومسئلہ کشمیر سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔رکن قومی اسمبلی وصدر ینگ پارلیمنٹرین فورم سیدہ نوشین افتخار کی قیادت میں پارلیمانی مزید پڑھیں

یاسین ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کا بیان

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے مطابق نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید پارٹی چیرمین یاسین  ملک نے بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے ۔ ترجمان جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ  کے جاری بیان کے   مطابق مزید پڑھیں

مظفر آباد اور مضافاتی علاقوں میں شدید بارش

مظفرآباد(صباح نیوز)دارالحکومت مظفرآباد میں موسم نے انگڑائی لے لی،دارالحکومت سمیت مضافاتی علاقوں میں شدید بارش، سردی کی شدت میں اضافہ، بالائی نیلم میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔اس وقت نیلم ویلی،جہلم ویلی،وادی لیپہ کے مزید پڑھیں

کشمیر کی ترقی پورے پاکستان کی ترقی ہے۔ انجنئیر امیر مقام

 پلندری(صباح نیوز) بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان کی برسی کی تقریب میں وزیر امور کشمیر انجنئیر امیر مقام نے  شر کت کی اس موقع پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر امیر جماعت اسلامی آزاد مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا یاسین ملک کو ہسپتال داخل کرانے سے انکار، بھوک ہڑتال کے خاتمے کا دعوی

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت نے تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرانے سے انکار کر دیا ہے اور نئی دہلی ہائی کورٹ میں دعوی کیا ہے مزید پڑھیں

ڈی ایف پی کابھارتی جیلوں میں قید تمام کشمیریوں کی رہائی کے لیے عالمی مداخلت کا مطالبہ

 سری نگر: جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تنظیم کے سربراہ شبیر احمد شاہ اور دیگر حریت رہنماؤں کی طویل اور غیر قانونی  قید  پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی جیلوں میںبندتمام کشمیریوں کی رہائی کے لیے عالمی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے سرینگر کے علاقے شیو پورہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کو محمد یاسین ملک کی بھوک ہڑتال اور بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش

 سری نگر:  کل جماعتی حریت کانفرنس نے نئی دہلی کے تہاڑ جیل میں قید  جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجمان کل جماعتی مزید پڑھیں