کشمیریوں کو ان کا پیدائشی حق، حق خود ارادیت دیا جائے ، حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بی جے پی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کو ان کی منفرد سیاسی اور مذہبی شناخت سے محروم کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے مزید پڑھیں

ہم آرٹیکل 370 اور 35 اے کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں

 سری نگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر کی نام نہاد اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کے معاملے پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کے بھائی خورشید احمد شیخ نے ایوان میں ایک بینر لہرایا مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے اتحاد و یکجہتی وقت کاتقاضاہے،ڈاکٹرمشتاق خان

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خا ن نے کہاہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے اتحاد و یکجہتی وقت کاتقاضاہے ،قائدین حریت کی جدوجہد قربانیاں اور استقامت قابل تحسین مزید پڑھیں

جنرل پرویز مشرف یوٹرن نہ لیتے تو کشمیری آج آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہوتے، ڈاکٹر محمد مشتاق خان

مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ لاکھوں کشمیری شہداء کے مقدس لہو سے بے وفائی نہ پہلے کسی کو راس آئی نہ آئندہ آئے گی،جنرل پرویز مشرف یوٹرن مزید پڑھیں

منقسم ریاست جموں وکشمیر میں یوم شہدائے جموں کی خصوصی تقریبات

سری نگر:کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بدھ  کو کشمیری عوام نے بدھ کویوم شہدائے  جموں منایا۔ اس موقع پر اس عزم کی  تجدید  کی گئی کہ  حق خودارادیت کے حصول تک شہدا  کے مشن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کارروائی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے 2کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ کپواڑہ اور بانڈی پورہ  اضلاع میں بھارتی فوجی کارروائی میں نوجوان مارے گئے  ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں محاصرے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی میں جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

 سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی نے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی  کی قرارداد منظور کر لی ہے ۔مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی نے بدھ کو ایک قرارداد میںبھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیریونیورسٹی کنگ عبداللہ کیمپس میں کانفرنس ، کشمیریوں کے سیاسی مستقبل کے اختیار کا مطالبہ

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفر آباد کنگ عبداللہ کیمپس میں تحریک آزادی میں نوجوانوں کے کردار پر کانفرنس ہوئی ۔کل جماعتی حریت کانفرنس اور مسلم یوتھ آگنازیشن کے زیر اہتمام کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ کشمیری مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے تحت بھمبر میں مستحق افراد میں اپنا روزگار کے لیے ریڑھیاں تقسیم

بھمبر(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیرکے صدر کرنل ظفررشید عباسی نے کہاہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن انسانوںکو اللہ کا کنبہ سمجھ کر مستحق افراد کی لوث خدمت کرتی ہے غریب اور بے سہار انسانوں کی خدمت اللہ کے ہاں بڑا اجر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں قائد تحریک آزادی کشمیر مر حوم سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش

 سری نگر: مقبوضہ جمو ں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس  میں قائد تحریک آزادی کشمیر مر حوم سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔مقبوضہ جمو ں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس  میں، گذشتہ مزید پڑھیں