برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیر کونسل ای یو کے تحت کشمیریوں کا مظاہرہ کل ہوگا

برسلز(صباح نیوز) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کل اتوار کودن دو بجے بھارتی سفارت خانے کے سامنے کشمیری  پرامن احتجاجی مظاہرہ کریں گے، مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے کیا ہے  جس میں بڑی تعداد میں کشمیریوں، پاکستانیوں مزید پڑھیں

کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کیساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے جاسکتے،لیاقت بلوچ

باغ (صباح نیوز)  نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دئیے بغیر بھارت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے جاسکتے۔ جب تک مقبوضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کے ساتھ مسلہ کشمیر پر بات چیت کیلئے تیار ہیں۔میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمامیرواعظ  مولوی محمد عمر فاروق نے ایک بار پھر عالمی سطح پر بدلتے جغرافیائی سیاسی منظر نامے کے پیش نظر متنازعہ مسائل کے پر امن حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ضلع کولگا م میں ٹریفک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی

 سری نگر: ضلع کولگا م میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے ۔حادثے ضلع کے علاقے ڈی ایم پورہ میں پیش آیا۔ فوجیوں کی گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر کے مسلمہ فریق اور اہل کشمیر کے وکیل کابھرپور کردار ادا کرے، صلاح الدین

مظفر آباد: حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ 27اکتوبر 1947 کا دن تقسیم برصغیر کے اصولوں سے مکمل انحراف اور عالمی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہے۔ متحدہ مزید پڑھیں

حریت رہنماؤں گلزار احمد گلزار اور عبدالرشید لون کا کورٹ بھلو ال جیل میں قید شکیل احمد بٹ کے بھائی غلام نبی بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سرینگر(کے پی آئی )کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیرمین گلزار احمد گلزار اور حریت رہنماء عبدالرشید لون پر مشتمل ایک وفد نے کورٹ بھلو ال جیل میں قید شکیل احمد بٹ کے بھائی سجاد احمد بٹ سے فتح کدل مزید پڑھیں

ہندوستان طاقت کی بنیادی پر کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا، لیاقت بلوچ

باغ(صباح نیوز)  جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیری مسئلہ کشمیر کے حقیقی فریق ہیں پاکستان اور ہندوستان کوئی یک طرفہ فیصلہ مسلط نہیں کر سکتے۔ جماعت اسلامی حلقہ وسطی  باغ کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما اور جموں وکشمیر ماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے کہا ہے کہ 27  اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے اور1947 میں اس روز بھارت  نے فوجی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کشمیری خواتین کی سنگین اور ناقابل قبول صورتحال کا خاتمہ کرے ۔پاکستان

اقوا متحدہ : پاکستان نے اقوام متحدہ کی امن کارروائیوں میں خواتین کے کردار کو بڑھانے کے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین اور بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

عمر عبداللہ کی نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

 سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا ایکس پر  ملاقات کی تصویر جاری کی ہے عمر عبداللہ نے جموں مزید پڑھیں