مقبوضہ جموں وکشمیرمیں چھ سال بعد صدارتی راج کا خاتمہ

سری نگر:مقبوضہ  جموں وکشمیرمیں حال ہی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی ذلت آمیز شکست کے بعد تقریبا چھ سال بعد صدارتی راج کا خاتمہ ہوگیا۔یہ پیشرفت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس-کانگریس مزید پڑھیں

برسلز میں 27 اکتوبر کے یوم سیاہ پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا،علی رضاسید

برسلز(صباح نیوز) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں 27 اکتوبر بروز اتوار کشمیرپر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کررہی ہے، مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کو گرانٹ کی فراہمی پر وزیراعظم کے مشکور ہیں، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن

مظفر آباد(صباح نیوز)آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی صدر پروفیسر ڈاکٹر نازنین حبیب اور ایڈمنسٹریٹو سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر اسرار سعید قادری نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے جامعہ کشمیر کو مزید پڑھیں

حکومت کے سارے وسائل تحریک آزادی کے لیے وقف ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری انوار الحق

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے زیراہتمام آل پارٹیز فلسطین کشمیریکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہاحکومت کے سارے وسائل تحریک آزادی کے لیے وقف ہیں،جماعت اسلامی نے بروقت آل پارٹیز کانفرنس کرکے اچھا اقدام مزید پڑھیں

ٹائمزہائر ایجوکیشن ورلڈ رینکنگ ، جامعہ کشمیر ریاست میں سرفہرست

مظفرآبا د(صباح نیوز)معروف برطانوی تعلیمی جریدے ٹائمز ہایئر ایجوکیشن کی جانب سے مرتب کردہ عالمی درجہ بندی میں آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآبادریاستی جامعات میں پہلی، قومی جامعات میں 35ویں جبکہ بین الاقوامی جامعات میں 1201-1500کی درجہ بندی میں شامل کرلی مزید پڑھیں

عابد چوہان  برطانیہ میں قزاقستان کے اعزازی قونصل جنرل مقرر

مانچسٹر (صباح نیوز)جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے ایگزیکٹو ممبر کونسلر عابد چوہان کو حکومت قزاقستان کی جانب سے برطانیہ میں قزاقستان کے اعزازی قونصل جنرل مقرر کردیا گیا ،کشمیری و پاکستانی کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ مزید پڑھیں

شوپیاں میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں بارہ کے قریب دکانیں خاکستر

 سری نگر:  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں بارہ کے قریب دکانیں خاکستر ہو گئیں۔شوپیاں کے علاقے اونیرہ میں رات کے وقت ایک دکان میں آگ نمودارہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے مزید دکانیں آگ کی مزید پڑھیں

2019 میں کشمیریوں کے چھینے گئے حقوق بحال کیے جائیں ،میرواعظ محمد عمر فاروق

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس  کے رہنما میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے جموں وکشمیر میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات کو چشم کشا قرار دیتے ہوئے کہاکہ عوام نے ایک واضح پیغام دیتے ہوئے نئی دہلی سے  اپنی مزید پڑھیں

انوارالحق کے بطور وزیراعظم انتخاب کے خلاف درخواست کی واپسی ممکن نہیں،سپریم کورٹ آزاد کشمیر

مظفرآباد (صباح نیوز) عدالت العظمی آزاد جموں و کشمیر میں تنویر الیاس خان توہین عدالت کیس کی سماعت، انوارالحق کے بطور وزیراعظم انتخاب کو غیر آینی قرار دینے کی درخواست واپسی اب ممکن نہیں  قانون کے مطابق کارروائی کریں گے. مزید پڑھیں

کل جماعتی یکجہتی فلسطین و کشمیرکانفرنس کا انعقاد 13اکتوبرکو راولاکوٹ میں منعقدہوگی،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے اعلان کیاہے کہ کل جماعتی یکجہتی فلسطین و کشمیرکانفرنس کا انعقاد 13اکتوبربروز اتوارراولاکوٹ میں منعقدہوگی،ہندوستان اور اسرائیل نے جنگی جرائم کے تمام ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں