نئی دہلی: لداخ سے تعلق رکھنے والے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک اور ان کے ساتھیوں کی بھارتی دارلحکومت دہلی میں مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ وانگچک اور ان کا گروپ بھارتی دارالحکومت مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا انتخاب چیلنج کر دیا گیا ،آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دیا ہے ۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ میںسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان درخواست کی سماعت 22اکتوبر کو ہوگی۔آزاد کشمیر ہائی کورٹ مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ بیس کیمپ میں اصلاح احوال اور کشمیرکی آزادی کے لیے اہل دانش اپنا ان پٹ دیں،ہمارے اسلاف نے جن مقاصد کے لیے یہ مزید پڑھیں
سری نگر(صباح نیوز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جموں کشمیر کی نئی حکومت ایک میونسپلٹی جیسی ہو گی جہاں وزیراعلی کو صرف اسی فائل پر دستخط کرنا ہوں گے جسے گورنر ہاوس سے گرین سگنل ملے گا۔ نئی مزید پڑھیں
سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کا مقبوضہ کشمیر میں ہندو وزیر اعلی لانے کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے ، کشمیری عوام نے بی جے پی اور 5اگست 2019کو کیے گئے غیر قانونی اقدامات مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں دس سال بعد اسمبلی انتخابات مکمل ہوگئے ہیں ، مقبوضہ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلی ہوں گے ۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد نیشنل کانفرنس کے مزید پڑھیں
سری نگر(کے پی آئی)نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاکہ جنوبی ایشیا کاامن اور ترقی مسئلہ کشمیراور فلسطین کے حل سے مشروط ہے،شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں دیگر مسائل کے ساتھ مسئلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل و القدس کمیٹی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل ناسور اور عالمی امن کے لئے مستقل خطرہ ہے، اسرائیل کی غزہ میں خونریزی، نسل کشی اقوامِ متحدہ کے مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہونے والے نام نہاد انتخابات میں بی جے پی کو بھاری شکست کا سامنا ہے۔ اگست2019 میں علاقے کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں ووٹروں نے بھارتیہ جنتا پارٹی مزید پڑھیں