کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر(کے پی آئی)  بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ہفتے  کو ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گگل دھرGugaldharمیں محاصرے اور تلاشی مزید پڑھیں

کشتواڑ اوربارہمولہ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

سری نگر:مقبوضہ  جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے کشتواڑ اوربارہمولہ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشتواڑ کے علاقے چترو میں بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروئی  دوسرے دن بھی جاری ہے مزید پڑھیں

 بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی زمین اور جائیدادکے مالکانہ حقوق کا تحفظ ختم کر دیا،آئی ایف ایچ آر

پیرس: پیرس میں قائم تنظیم بین الاقوامی فیڈریشن برائے انسانی حقوق( آئی ایف ایچ آر) نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کے قانونی فریم ورک میں ترمیم کر دی ہے جس کے تحت طویل عرصے مزید پڑھیں

 4ہزار212کشمیریوں کی جائیدادوں کو بلیک لسٹ قراردے دیا گیا

سری نگر:مقبو ضہ  جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے 4ہزار212کشمیریوں کی جائیدادوں کو بلیک لسٹ قراردے کر ان کی خرید و فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کر دی ہے۔  یہ  اقدام اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ اپنے حق مزید پڑھیں

مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بد قسمت کوسٹر بس چناری کے قریب حادثہ کا شکار

چناری(صباح نیوز)مظفرآباد سے چکوٹھی جانے والی بد قسمت کوسٹر بس چناری کے قریب حادثہ کا شکار ہو کر حفاظتی دیوار توڑ کر سیکڑوں فٹ بلندی سے دریائے جہلم میں جاگری ،ڈرائیور،کنڈیکٹر جاں بحق ،ایک بچہ زخمی ،ایبٹ آباد کی رہائشی مزید پڑھیں

بڈگام میں شہید حسن نصراللہ کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی فاتحہ خوانی

سری نگر:مقبوضہ  جموں و کشمیر میں شہید حسن نصراللہ کے درجات کی بلندی کیلئے اجتماعی فاتحہ خوانی کی تقریب کا اانعقاد کیا گیا ۔ حسن نصراللہ 27 ستمبر کو لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ مزید پڑھیں

وانگچک کی دہلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف لداخ میں مکمل ہڑتال

 سری نگر— مقبوضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ سے تعلق رکھنے معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی دہلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف لداخ میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ وانگچک کو لداخ کے حقوق کیلئے لیہہ سے دہلی تک مارچ مزید پڑھیں

 بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل طور پر فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے، شبیر شاہ

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی پاس کردہ قراردادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے فوری کردار ادا کرے۔ شبیر احمد مزید پڑھیں

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے فوری کردار ادا کرے۔ حریت کانفرنس

 سری نگر— مقبوضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن وترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ حریت رہنماؤں نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات مزید پڑھیں