اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی وحدت کشمیراور حق خودارادیت پر کوئی کمپورومائز نہیں کرے گی ،جماعت اسلامی شہداء کے مشن کی آمین ہے مکمل آزادی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن آزادجموں وکشمیرکے صدر ریٹائرڈ کرنل ظفر رشید عباسی نے کہاکہ الخدمت فاؤنڈیشن نے امسال آزاد کشمیر میں 450ملین روپے کے منصوبے کیے ہیں اور آمد ہ برس میں700ملین روپے کا ہدف طے کیاہے ان خیالات کااظہارظفررشید مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے کھلی آمریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا اورمزید 23سرکاری ملازمین کومعطل کر دیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں 23سرکاری ملازمین کو مزید پڑھیں
نیویارک— اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے زیر اہتمام کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔جموں وکشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں خواتین اوربچے بھی شامل تھے۔ مزید پڑھیں
سری نگر:جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوںکے قتل وغارت اور تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان مزید پڑھیں
برطانیہ،کوٹلی(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ اور کشمیریوں کا آپس میں پیار،محبت،انس اور ہمدردی کا رشتہ ہے،تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مسلم لیگ کی حکومت برسراقتدار آئی ہم نے مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیرکے سالانہ اراکین جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں نے تاریخ ساز قربانیاں پیش کردی صبح آزاد ی مزید پڑھیں
جموں: مقبوضہ جموں وکشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا،علاقے میں ایک حملے میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اورایک افسر زخمی ہوگیا۔ ضلع میں اتوار مزید پڑھیں
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر پاکستان شاخ کے کنونیر غلام محمد صفی نے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر کہا ہے کہ کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں
سرینگر— مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ انتخابات سے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاسکتا۔بامقصد بات چیت کے ذریعے ہی مسئلہ کشمیر کاحل تلاش کیا جاسکتا مزید پڑھیں