آسیہ اندرابی کی بہن بازیغہ اندرابی کے انتقال پر فریدہ بہن جی کا اظہار تعزیت

سرینگر: کل جماعتی حریت کا نفرنس کی سینئر رہنماء و جمو ں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن فریدہ بہن جی نے نئی دہلی تہاڑ جیل میں قید کشمیری خاتون رہنما دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی بڑی بہن بازیغہ اندرابی مزید پڑھیں

بھارت تنازعہ کشمیر کے حتمی حل کے لیے پاکستان کے ساتھ بامعنی مذاکراتی عمل شروع کرے۔میرواعظ عمر فاروق

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حتمی حل کے لیے پاکستان کے ساتھ بامعنی مذاکراتی عمل شروع کرے۔ میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر میں مزید پڑھیں

بانی جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالمنان سپرد خاک

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک آزادی گلگت بلتستان کے مجاہد، بانی امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبدالمنان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے تھے ۔ نماز جنازہ مرکز جماعت اسلامی آزاد مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیریوں کو بھارتی جارحیت سے بچائے، کل جماعتی حریت کانفرنس

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے فوری اقدامات کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںمقبوضہ مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلہ دیش میں پھر کشیدگی، بنگلہ دیش نے خبردار کر دیا

ڈھاکہ — بنگلہ دیش نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی طرف سے بنگلہ دیشی شہریوں  پر تبصروں کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے اور بھارت سے احتجاج کیا ہے  بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ  نے جھارکھنڈ میں بنگلہ مزید پڑھیں

مولانا عبد المنان مرحوم کوسید صلاح الدین احمد کا خراج عقیدت

مظفر آباد:حزب المجاہدین کے سربراہ و متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے  بانی امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان مولانا عبد المنان کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حریت پسند کشمیری مزید پڑھیں

کشمیریوں کو قید کیا جا سکتا ہے ان کے جذبے کو نہیں میر واعظ عمر فاروق

 سری نگر—کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے بامعنی مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ میرواعظ نے ایک بھارتی اخبار دی ہندو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

صدر ،وزیراعظم، وزرا اور بیوروکریسی بھی کمیونٹی کا حصہ ہیں،مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیر اطلاعات آزادکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ صدر وزیراعظم، وزرا اور بیوروکریسی بھی کمیونٹی کا حصہ ہیں فوجداری قانون 1860 کی دفعہ 505 میں ترمیم متفقہ ہیں یہ قانون صحافیوں کی زبان بندی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے بانی امیر مولانا عبدالمنان وفات پاگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے بانی امیر مولانا عبدالمنان وفات پاگئے۔نماز جنازہ کل 24 ستمبر 2024 بعد نماز عصر 4:45 بجے مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان نزد برما پل اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی  کے دوسرے مرحلے کے انتخابات 25 ستمبر کو  ہوں گے

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر25 ستمبر کو راجوری، پونچھ، سری نگر، بڈگام اور گاندربل اضلاع  میں 26 نشستوں کے لئے پولنگ  ہوگی ۔ نام نہاد انتخابات کے ڈرامے کی کامیابی کے لیے مقبوضہ مزید پڑھیں