مشرقی لداخ مین ایل اے سی پر چین بھارت کشیدگی

لداخ — بھارت نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران لداخ کے بلند وبالا علاقوں میں دھرو ہیلی کاپٹروں کا استعمال کرتے ہوئے رات کے آپریشن شروع کردیے ہیں۔ اس اقدام کو خطے مزید پڑھیں

28ستمبر کو کشمیری اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر کے سامنے پر امن احتجاج کریں گے ڈاکٹرغلام نبی فائی

واشنگٹن— بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر پر 28ستمبر کو کشمیری تارکین وطن  اقوام متحدہ  ہیڈ کوارٹر  کے سامنے پرامن احتجاج کریں گے۔ احتجاجی مظاہرے کا مقصد عالمی برادری کی مزید پڑھیں

کپواڑہ: ٹریفک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر— جموں وکشمیرکے ضلع کپوارہ میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا، یہ گزشتہ چند دنوں میں علاقے میں بھارتی فوج کی گاڑیوں کو پیش آنے والے حادثات کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ انجینئرنگ یونٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں نام نہاد الیکشن کا دوسرا مرحلہ،سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں ٹی ایل ایف کے پوسٹرز چسپاں

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں دی لبریٹرز فرنٹ(ٹی ایل ایف ) کے پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں کہا گیاہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرایک مزید پڑھیں

جے کے ایس ڈی ایم آئی وفد کی لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں شرکت

لیورپول۔جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (JKSDMI)، جس کی قیادت مانچسٹر کی سابق لارڈ میئر کونسلر یاسمین ڈار، کشمیر پر انٹرنیشنل لابی کی چیئرپرسن، نے لیبر پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں اعلی سطحی میٹنگوں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ لیورپول مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر کے چاردرجن حریت پسند قائدین نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید

نئی دہلی، سری نگر: مقبوضہ جموں وکشمیر کے چاردرجن حریت پسند قائدین  بدنام زمانہ  نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں ۔نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کو 11فروری1984اورمحمد افضل گورو کو 9 مزید پڑھیں

 کشتواڑ، ریاسی اور سانبہ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

سری نگر: بھارتی فوج نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ بھارتی فوج نے کشتواڑ، ریاسی اور سانبہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کیں جو آخری اطلاعات آنے تک جاری مزید پڑھیں

میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق سری نگر میں اپنے گھر میں نظر بند

 سری نگر: میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق  مسلسل تیسرے جمعہ بھی گھر پر نظر بند رہے۔ جس کے سبب وہ مرکزی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کا خطبہ نہیں دے سکے۔ ایسے میں میرواعظ نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کا برطانوی وزیر اعظم ، وزیر خارجہ کے نام خط

مانچسٹر(صباح نیوز) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانیہ  سے کہا ہے کہ   بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنی مرضی کی ظالم حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے۔ ریاست جموں وکشمیر کے تمام عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مزید پڑھیں