سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں دس برس بعد ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔تین مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے پہلے مرحلے میں 24 حلقوں میں ووٹ ڈالے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ کہ یہ انتخابات کشمیریوں کے حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتے ہیں۔ایوانِ صدر مزید پڑھیں
بریڈفورڈ(صباح نیوز) کشمیری عوام کو ان کا حق خود ارادیت دلوانے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کے لئے بھرپور معاونت کی جائے گی۔ برطانوی حکومت اور برطانوی پارلیمنٹ کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو بھرپور مزید پڑھیں
باغ،آویڑہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ مغربی ممالک کے غیر مسلم مسلمانوں کے مضبوط خاندانی نظام کودیکھ کر اسلام قبول کررہے ہیں،مسلمانوں کاخاندا نی نظام مغرب کو متاثر کررہاہے،مغرب کا مزید پڑھیں
برسلز— کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی ڈرامے کے ذریعے ایک کٹھ پتلی اسمبلی قائم کرنا چاہتاہے۔ علی رضا سید نے برسلز میں جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں
سری نگر— ضلع راجوری میں بھارتی فوج کا ایک چھاتہ بردار کمانڈوہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ضلع کے علاقے منکوٹ میں اس وقت پیش آیاجب ان کی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔ مزید پڑھیں
سری نگر— اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے پرمقبو ضہ جموں و کشمیر ایک جنگی علاقے کا منظر پیش کررہا ہے۔ پہلے مرحلہ میں سات اضلاع کے 24 اسمبلی حلقوں میں ہائی سیکوروٹی میں ووٹ ڈالنے کا عنل جاری رہا۔ وادی مزید پڑھیں
سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میںجموں کی 43 اور کشمیر کی 47 اسمبلی سیٹوں کے لیے بدھ کو شروع ہونے والے تین مرحلوں کے انتخابات سے قبل سیاسی ریلیوں میں وہ ساری باتیں ہو رہی ہیں جن کے نحیف اظہار مزید پڑھیں
سری نگر— مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ بدھ کو شروع ہوگا، انتخابات کے سلسلے میں جموں وکشمیر میں اضافی بھارتی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں جبکہ امن و امان کے قیام کے نام پر مزید پڑھیں
سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ قتل و غارت، گرفتاریاں، تشدد اور دیگر بھارتی مظالم کشمیریوں کو اپنے مقصد سے دستبردارہونے پر مجبور نہیں کر سکتے اور وہ اپنی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے مزید پڑھیں