غزہ کی صورت حال پرمسلم حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کا فوری اجلاس بلایا جائے۔حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلم حکمرانوں اور فوجی سربراہوں کا فوری اجلاس بلایا جائے اور بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور

لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے احتجاج اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جج ارشد جاوید نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

کراچی،غیر ملکیوں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آگئیں

کراچی(صباح نیوز)کراچی ایئرپورٹ کے قریب رات گئے غیر ملکیوں کے قافلے پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکی شہریوں پر ہونے والے دھماکے کی ابتدائی مزید پڑھیں

اسرائیل کی طرف سے فلسطینی اراضی پر قبضہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینی اراضی پر  قبضہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے یوم یکجہتی فلسطین پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان ہر قدم اور ہر محاذ پر مجاہدین اسلام کے ساتھ کھڑی ہے ،ثمینہ احسان

اسلام آباد(صباح نیوز)  جماعت اسلامی حلقہ خواتین شمالی پنجاب کی ناظمہ ثمینہ احسان اور ناظمہ ضلع اسلام آباد نصرت ناہید نے  کہا ہے کہ مسجد اقصی جو اسلام کا قبلہ اول اور انبیا کرام کا مدفن ہے. یہ مقدس مسجد مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اسلام آباد پولیس تلاش کررہی ہے۔ محسن نقوی

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا ہماری حراست میں نہیں ہیں۔اتوار کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور پولیس یا مزید پڑھیں

کوہ پیما سرباز خان کے شاندار کارنامے پر فخر ہے وزیر اعظم محمد شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کو دنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کوسرباز خان کے شاندار کارنامے پر فخر ہے۔اتوار کو ایکس مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کل اسلام آباد میں یکجہتی فلسطین کی عوامی تقریب سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کی صورتحال کے پیش نظر اتوار کو غزہ ملین مارچ ملتوی کردیا گیا، نئی تاریخ کا اعلان جلدکیا جائے گا۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن  یوم مزید پڑھیں

مونال ریسٹورانٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل (سوموار)کے روزمارگلہ نیشنل پارک میں گرائے گئے مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی مزید پڑھیں