بدھ کے روز الیکشن کمیشن کا کوئی اجلاس نہیں ہورہا،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز.) ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ کل بدھ کو الیکشن کمیشن کا کوئی اجلاس طلب نہیں کیا ہے اس حوالے سے میڈیاپر چلنے والی خبر وں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، ترجمان مزید پڑھیں

صیہونی افواج کے زیر عتاب فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے ہمیں بحیثیت قوم متحرک ہونا پڑے گا،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صیہونی افواج کے زیر عتاب فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے ہمیں بحیثیت قوم متحرک ہونا پڑے گا، وزیراعظم نے تین دن میں حکومت پاکستان کی جانب سے فلسطین کے مزید پڑھیں

ڈی چوک پر احتجاج کا کیس: علیمہ خان، عظمی خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلہ کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لئے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے 5کیسز کی سماعت 22منٹ میں مکمل کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 3رکنی بینچ نے سوموار کے روزفائنل کاز لسٹ میں شامل 5کیسز کی سماعت 22منٹ میں مکمل مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دینے کے حوالہ سے بلوچستان حکومت کے سابق ملازم کی درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد توترقی نہیں ملتی، درخواست گزار اس بات پر زورنہیں دے سکتے کہ ترقی کیوں نہیں دی۔ جبکہ بینچ نے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وفاقی حکومت، سپیکر اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وزارتِ قانون کو فریق بنایا گیا ۔آئینی ترامیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چوہدری نے مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس،وفاقی حکومت کا پنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت  نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  14، 15 اور 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی کراچی ایئرپورٹ حملہ کی پرزور الفاظ میں مذمت

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد حملہ میں چینی شہریوں کی ہلاکت افسوس ناک ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے مزید پڑھیں