ایس سی او اجلاس ، سپریم کورٹ کا 3 روز کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایس سی او اجلاس کے دوران 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے باعث عدالت عظمی کی جانب سے 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔کابینہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سزائیں مکمل کرنے والے یادوران سزا انتقال کرجانے والے61میں 60درخواست گزاروں کی درخواستیں غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائیں مکمل کرنے والے یادوران سزا انتقال کرجانے والے61میں 60درخواست گزاروں کی درخواستیں غیر مئوثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں جبکہ صرف ایک ہی منشیات کے کیس میں سزا مکمل کرنے والے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اشک آباد میں منعقد ہونے والے وقت اور تہذیبوں کے باہمی تعلقات ۔ امن مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمی خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر مزید پڑھیں

میںنے چھٹیوں میں اپنے ملک جانا ہوتا ہے ، مجھے لگتا ہے میں سعودی عرب پیسے کمانے آئی ہوں جسٹس مسرت ہلالی کے قتل کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کے ایک قتل کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس، میںنے چھٹیوں میں اپنے ملک جانا ہوتا ہے ، مجھے لگتا ہے میں سعودی عرب مزید پڑھیں

سی ڈی اے میں کام کرنے والے ملازمین کی بچیوں کے لیے میرج گرانٹ میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین نے سٹاف ویلفیئرفنڈسے ادارے میں کام کرنے والے ملازمین کی بچیوں کے لیے میرج گرانٹ میں ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر دولاکھ روپے اضافہ کروادیا اور ساتھ ہی یہ فیصلہ کروایا کہ مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس ،وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔محسن نقوی نے ڈی چوک، شاہراہِ دستور، مری روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کر لی۔جمعہ کو  اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔درخواست میں وزارت قانون، داخلہ، ڈی جی رینجرز، ایف آئی اے، سی ڈی اے اور پولیس کو فریق بنایا گیا تھا جبکہ مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس ،اسلام آباد میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز ، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز مزید پڑھیں