اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔درخواست میں وزارت قانون، داخلہ، ڈی جی رینجرز، ایف آئی اے، سی ڈی اے اور پولیس کو فریق بنایا گیا تھا جبکہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ کی وزارت صحت سے متعلق کمیٹی نے سرکاری اور نجی میڈیکل کالجوں کی جانب سے طلبا سے وصول کی جانے والی فیس کی تفصیلات دو ہفتے میں طلب کرلیں، زائد فیس کی وصولی اور یکمشت ادائیگی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد( صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی ، ملاقات میں ان کی وزارتوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اسلام آباد میں ہونے والا اجلاس ایک بہت بڑی کامیابی ہے، یہ کامیابی وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی انتھک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں ہونے والی “شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا جس کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 585سے زائد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شاہ زیب خان کوسنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زردار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل(ر)اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب بدھ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین فیڈرل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود سٹے دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسٹے دینے والے سینئر سول جج انعام اللہ کو معطل کر دیا، چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے تینوں حلقوں کا الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری اور چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کے درمیان تکرار ہوگئی اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے مزید پڑھیں