اسلام آباد( صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی ، ملاقات میں ان کی وزارتوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ،ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments