اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ہمشیرہ نورین نیازی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن مزید پڑھیں

علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا کردار اہم ہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد ایشیائی ترقیاتی بینک نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے تعاون سے ڈیجیٹل تجارت کے ذریعے علاقائی انضمام کو فروغ دینے کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس منعقد کی جس میں آب و مزید پڑھیں

محمد بن قاسم سے بھی پہلے پاکستان کی اسلامی تاریخ کے نقطہِ آغاز کا جائزہ لینے والی کتاب ‘المہلب’ کی آئی پی ایس میں تقریبِ رونمائی

اسلام آباد(صباح نیوز)خطہِ پاکستان کی اسلامی جڑیں 664 عیسوی میں المہلب بن ابی سفرا  کی آمد سے ملتی ہیں، جو محمد بن قاسم کے 711 عیسوی میں پہنچنے سے بھی  تقریبا  پانچ دہائیاں پہلے کی بات ہے۔ المہلب نے نہ مزید پڑھیں

پارلیمانی اراکین اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کے اثاثے اورذمہ داریوں کے بیانات جمع کرانے کیلئے 31دسمبر آخری تاریخ

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کی توجہ اس طرف مبذول کرواتا ہے کہ وہ 31 دسمبر، 2024 تک الیکشن کمیشن کو اپنے سالانہ اثاثوں اور ذمہ داریوں کے بیانات جمع کروائیں، جس مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انعقاد کے باعث 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے تین روزہ چھٹیوں کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس ، سپریم کورٹ کا 3 روز کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایس سی او اجلاس کے دوران 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے باعث عدالت عظمی کی جانب سے 3 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔کابینہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سزائیں مکمل کرنے والے یادوران سزا انتقال کرجانے والے61میں 60درخواست گزاروں کی درخواستیں غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائیں مکمل کرنے والے یادوران سزا انتقال کرجانے والے61میں 60درخواست گزاروں کی درخواستیں غیر مئوثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیں جبکہ صرف ایک ہی منشیات کے کیس میں سزا مکمل کرنے والے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اشک آباد میں منعقد ہونے والے وقت اور تہذیبوں کے باہمی تعلقات ۔ امن مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمی خان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر مزید پڑھیں

میںنے چھٹیوں میں اپنے ملک جانا ہوتا ہے ، مجھے لگتا ہے میں سعودی عرب پیسے کمانے آئی ہوں جسٹس مسرت ہلالی کے قتل کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کے ایک قتل کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ ریمارکس، میںنے چھٹیوں میں اپنے ملک جانا ہوتا ہے ، مجھے لگتا ہے میں سعودی عرب مزید پڑھیں