شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے

 اسلام آباد(صباح نیوز) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں منقعد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے مزید پڑھیں

 پنجاب کالج میں طالبہ زیادتی واقعہ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، خنسا عرفان

اسلام آباد  (صباح نیوز)اسلامی جمعیت طالبات پاکستان، شمالی پنجاب کی ناظمہ خنسا عرفان نے کہا ہے کہ  پنجاب کالج میں طالبہ زیادتی واقعہ میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ نو اکتوبر کو پنجاب کالج میں طالبہ کے ساتھ مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 واں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے وزیر اعظم  ژاپاروف  اکیل بیک اسلام آباد پہنچ گئے ۔ ایس سی او میں  میں شرکت کے لئے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس  کل اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد(صبا ح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس منگل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگا، اجلاس میں تجارت اور معیشت پر توجہ مرکوز کرنے کے مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس ، نور خان ایئربیس اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہوٹلز اور کاروباری مراکز بند

اسلام آباد(صباح نیوز)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) اجلاس کے موقع پر نور خان ایئربیس اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب ہوٹلز اور کاروباری مراکز بند ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے مزید پڑھیں

 پاکستانیوں کے دل اہل غزہ کے ساتھ دھڑکتے ہیں، عفت سجاد

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت  اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عفت سجاد  نے کہا ہے کہ  دنیا میں 56 اسلامی ممالک ،اسی لاکھ سے زائد اسلامی فوج اور پونے دو ارب مسلمان ہیں تو امت مسلمہ کہاں ہے،کہ مزید پڑھیں

سکول ٹرپ پر آنیوالی بس شکرپڑیاں میں حادثے کا شکار،ایک طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)سیالکوٹ سے ٹرپ پر اسلام آباد آنے والی سکول بس شکرپڑیاں میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور 7زخمی ہو گئے ۔ ترجمان اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثہ مزید پڑھیں

ڈی چوک پر احتجاج کی کال ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے ، 7 کارکنان گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز)15 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف کی ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے  باعث  پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ ٹیکسلا، روات، مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس ،جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی

اسلام آباد (صباح نیوز)ایس سی او کانفرنس کے موقع پر جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس(کل) 14سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی ۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے مزید پڑھیں