آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے نمبرز پورے نہیں،عمرایوب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہاہے کہ حکومت کے نمبرز پورے نہیں ہیں،لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کا میڈیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا نام صرف پختونخوا رکھنے کی تجویز پرصوبہ ہزارہ تحریک کے وفد کی رانا ثنا اللہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)مجوزہ آئینی ترمیم میں اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا کا نام صرف پختونخوا رکھنے کی تجویز بارے صوبہ ہزارہ تحریک کے وفد نے چئیرمن سردار یوسف کی قیادت میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ سے ملاقات مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کے علاقائی اور عالمی عروج کے لیے محرک ثابت ہو سکتا ہے: ناصر قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی کو پاکستان کے لیے انتہائی فخر کی بات قرار دیا ہے جس نے اسے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم: خصوصی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کی درخواست پر ایک دن کیلئے ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)چھبیسویں آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بدھ کوہونے والا اجلاس بنا کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا تو کئی اراکین ایس سی او مزید پڑھیں

ایس سی او میں شرکت کے بعدکرغز، قازقستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم وطن واپس روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ایس سی او میں شرکت کے بعدکرغز، قازقستان اور بیلاروس کے وزرائے اعظم  وطن واپس روانہ ہوگئے ،کرغزستان کے وزیراعظم اکیل بیک جاپاروف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن مزید پڑھیں

اس وقت انسانیت کو اسلامی نظریاتی پارٹیوں کی ضرورت ہے، راشد نسیم

 اسلام آباد(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے تربت اور اسلام آباد کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت انسانیت کو اسلامی نظریاتی پارٹیوں کی ضرورت ہے، نظریاتی پارٹیاں وقتی ایشوز اور ہوا کے جھکڑ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کر لیا.   صدر مملکت مزید پڑھیں

سینیٹ میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)  سینیٹ میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا  سینیٹ میں مسلم لیگ ن  کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو اجلاس طلب کیا مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں کشمیر ی 27 اکتوبر بروز اتوار بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ اور غیرقانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے، غلام محمد صفی

اسلام آباد(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر پاکستان شاخ کے کنو ینئر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھرمیں کشمیر ی 27 اکتوبر بروز اتوار کو بھارت کے کشمیر پر مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا ایس سی اومیڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ،پی آئی او مبشر حسن کی مختلف سہولیات بارے بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میڈیا فیسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کی سہولت کے لیے کیے جانے والے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا۔دفتر مزید پڑھیں