سردار محمد یوسف نے سود سے مکمل خاتمہ سے متعلق مجوزہ ترمیم کے آرٹیکل ایف 38 میں ترمیم جمع کرا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ممبر قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے مجوزہ ترمیم کے آرٹیکل ایف 38 میں ترمیم جمع کرا دی،تجویز کیا گیا تھا کہ جس حد تک ممکن العمل ہو  جنوری  2028تک سود کا خاتمہ کر مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کے ذریعے حکومت اپنی مرضی کی عدلیہ اور چیف لگانا چاہتی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی حکومت سے بات کیوں کررہے ہیں؟ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں سیاسی مزید پڑھیں

ہمارا مقصد سیاسی نظام میں اصلاحات لانا ہے،سنیٹر عرفان الحق صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی رہنما سنیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا مقصد سیاسی نظام میں اصلاحات لانا ہے۔ اس میں کوئی سیاسی مزید پڑھیں

صدر وزیراعظم کاانسدادِ منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت اور وزیراعظم نے انسدادِ منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک بحریہ کو شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کا بڑا اور کامیاب مزید پڑھیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم سے متعلق حتمی مسودہ کی متفقہ منظوری دے دی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے 10 ویں اہم اجلاس میں بہت بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور پوری کمیٹی نے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم میں صوبہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)آئینی ترمیم میں صوبہ خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی اے این پی کی تجویز  صوبہ ہزارہ تحریک نے مسترد کردی  خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل ہوئی تو ہر حد تک جائیں گے ، مزید پڑھیں

عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم کے خط کا دل کی گہرائیوں سے خیرمقدم کرتے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (  صباح نیوز )  گلوبل عافیہ موومنٹ کی رہنما اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کو خط لکھنے پروزیراعظم مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی ریٹائرمنٹ کے آخری دن تک کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی ریٹائرمنٹ کے آخری دن تک کیسز کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی 65سالہ آئینی مدت مکمل کرنے پر 25اکتوبر2024کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ چیف مزید پڑھیں

پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنما اعظم خان وفات پا گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے رہنما اعظم خان وفات پا گئے جن کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں درویش ہری پور میں ادا کر دی گئی،پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین، صدر شوکت علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئندہ عدالتی ہفتے کا روسٹرجاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے آئندہ عدالتی ہفتے کا روسٹرجاری کردیا گیا، رواں ہفتے 6 ریگولربنچزسماعت کریں گے، کورٹ روم نمبر ون میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی تین رکنی بنچ کی سربراہی کرینگے۔چھ ریگولربینچزتشکیل دیے گئے ہیں، کورٹ مزید پڑھیں