27 اکتوبر کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کا دن ہے،انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو بے نقاب کرنے کا دن مزید پڑھیں

نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ پہنچنے پر استقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ پہنچنے پر استقبال کیا گیا ،رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ سلیم نے چیف جسٹس کو گلدستہ پیش کیا۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

ہر ادارہ اپنا احتساب خود کرے گا،ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کاسپریم کورٹ کی جانب سے طلبہ یونین بحال کرنے کے حکم کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے تمام فیڈرل و صوبائی یونیورسٹیز  کو طلبہ یونین بحال کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ اس موقع پر ناظمہ اعلی اسلامی جمعیت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی کا ل پر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصل مسجد اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کا ل پر غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حماس رہنماء یحیی سنوار کی شہادت پرملک بھر کی طر ح فیصل مسجد اسلام آباد مزید پڑھیں

اختر مینگل پر ایف آئی آر کا اندراج قابلِ مذمت ہے، رضا ربانی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام اپنے اراکین کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج کروانا نہیں ہے۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اختر مینگل پر مزید پڑھیں

سی ڈی اے ہسپتال کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں۔ چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (صباح نیوز )سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ،صدراورنگزیب خان و دیگر عہدیداران نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ہسپتال ملازمین کا قیمتی اثاثہ ہے اسکی نجکاری کا سوچنے والوں کا کڑا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصل چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل فیصل چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

سی ڈی اے مزدور یونین ہروقت ریفرنڈم کے لیے تیارہے ۔چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد ( صباح نیوز )سی ڈی اے مزدور یونین کی مشاورتی کونسل کا اجلاس اقبال ہال سیکٹرجی سیون میں منعقدہواجس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ،صدراورنگزیب خان،راجہ شاکرزمان کیانی،صوفی محمودعلی،حاجی راجہ صابر،سردارمحمد مزید پڑھیں

آخری روز وکیل کا چیف جسٹس سے نیک خواہشات کااظہار ،قاضی فائز عیسیٰ کا مختصرجواب

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات کے اظہار پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل  آپ سے ملاقات ہوگی۔چیف مزید پڑھیں