فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام قومی صحافی کانفرنس، غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہار یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں، تجزیہ کاروں اوراینکرز نے اظہار خیال مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کااحسن قدام، ایک سائل کی وکیل کی فیس بچالی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کااحسن قدام ایک سائل کی وکیل کی فیس بچالی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کمرہ عدالت میں موجود دو وسینئر کلاء کو ہدایت کی کہ وہ درخواست گزارکاکیس پڑھ کراسے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کیلئے بانی پی ٹی آئی کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی  کو نام بھجوا دیئے۔ تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، ایک مرتبہ پھر عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مارلیا

اسلام آباد،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ(صباح نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کے انتخابات میں ایک مرتبہ پھر عاصمہ جہانگیر گروپ (انڈیپنڈنٹ گروپ)نے میدان مارلیا۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدارتی امیدوار میاں محمد رائوف عطا 1328ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے۔جبکہ حامد مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدراتی انتخاب جیتنے پر نومنتخب صدر اور انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدراتی انتخاب جیتنے پر نومنتخب صدر میاں رئوف عطااور انڈیپنڈنٹ گروپ کے سربراہ احسن بھون کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب عہدیداران وکلابرادری مزید پڑھیں

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹل کی فیسوں میں اضافہ قابل مذمت ہے، بریرہ مرتضی

اسلام آباد (صباح نیوز) ناظمہ جامعہ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی بریرہ مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ہاسٹل کی فیسوں میں ناجائز اضافے کی مذمت کرتی ہے۔ بین مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی ممبر سازی مہم بھر پور طر یقے سے جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کی ممبر سازی مہم بھر پور طر یقے سے جاری ہے ضلع بھر کی تمام یونین کونسلوں میں بڑی تعداد میں کار کنان جماعت اسلامی گھروں، مارکیٹوں اور مساجد کے باہر کیمپ لگا مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دیئے ،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے دیئے ،ویں ترمیم ہضم نہیں ہوئی اور 27 ویں کی بات نہیں ہو مزید پڑھیں

اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمدسمیت 24 افراد کی ضمانت منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے گئے ایک مظاہرے کے دوران گرفتار سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24  افراد کی مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کا بھی پہلے کی طرح مقابلہ کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم بارے سنا ہے، اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے پہلے کیا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں