قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی کاچوتھا اجلاس 7نومبر کو منعقد ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات کاچوتھا اجلاس 7نومبر بروز جمعرات پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل اراکین قومی اسمبلی جانب سے نشاندہی کردہ ترقیاتی سکیموں ، مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور پی آئی اومبشر حسن کا ڈائریکٹر اردو نیوز سروس اے پی پی عبدالجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)اپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان (اے پی پی)اُردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار مزید پڑھیں

قائمقام صدرسید یوسف رضا گیلانی کااے پی پی اُردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام صدر مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان(اے پی پی)اُردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ۔ اپنے تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اسلام آباد کے سابق سیکریٹری جنرل انجینئر طاہر خان اوراے پی پی اُردو سروس کے ڈائیریکٹر ، سینئر صحافی عبدالجبار ذکریا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی اسلام آباد کے سابق سیکریٹری جنرل انجینئر طاہر خان اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی)کی اُردو سروس کے ڈائیریکٹر ، سینئر صحافی عبدالجبار ذکریا کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ جماعت اسلامی آزاد کشمیر مزید پڑھیں

صوبہ ہزارہ تحریک کا ہزارہ صوبہ کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اعلان

ایبٹ آباد(صباح نیوز)صوبہ ہزارہ تحریک نے ہزارہ صوبہ کے لیے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کر دیا۔ کوہستان سے لے کراچی تک جلسے، جلوس اور احتجاج کی جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ  چیرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں چار نومبر سے شروع ہونیوالے  عدالتی ہفتے کے دوران 10بینچز کیسز کی سماعت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں چار نومبر سے شروع ہونیوالے عدالتی ہفتے کے دوران 10بینچز کیسز کی سماعت کریں گے ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی سپریم کورٹ آف پاکستان میںزیر التوا مقدمات نمٹانے کے لئے متحرک۔ چیف مزید پڑھیں

پاکستان بین المذاہب اور بین العقائد ہم آہنگی پر یقین رکھتا ہے،سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیئرمین سینیٹ  سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان بین المذاہب اور بین العقائد ہم آہنگی پر یقین رکھتا ہے اور پر امن بقائے باہمی کے زریعے ہی  ملک کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کر مزید پڑھیں

الخدمت ویمن ونگ(ٹرسٹ)نے اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کے قریب فیصل ٹاون میں 9 کنال پر یتیم بچیوں کیلئے آغوش ایجوکیشنل کمپلیکس کاسنگ بنیادرکھ دیا

راولپنڈی(صباح نیوز)الخدمت  ویمن ونگ (ٹرسٹ)نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے ائیرپورٹ کے قریب فیصل ٹاؤن میں9کنال رقبے پر یتیم  بچیوں کیلئے الخدمت آغوش ایجوکیشنل فارگرلز کاسنگ بنیاد رکھ دیا،اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے مہمانان خصوصی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ، اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد 5 نومبر کو رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پراسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد 5 نومبر کو رکھا جائے گا،ان منصوبوں کی تکمیل سے وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کے مسائل مستقل طور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش، متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیئرمین سیدال خان کی زیرِ صدارت سینیٹکا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کردیا گیا۔ ترمیمی آرڈیننس وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا، جس کے مزید پڑھیں