امریکہ جنگ میں اسرائیل کا فریق بننے کی بجائے ایک ذمہ دار ملک بن کر ہنگامی بنیادوں پر جنگ بندی کروائے ، سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے غزہ میں جنگ بندی پر زور د یتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اس جنگ میں اسرائیل کا فریق بننے کی بجائے ایک ذمہ دار ملک بن کر ہنگامی مزید پڑھیں

پارٹی لیڈر یاسین ملک کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کی قیادت نے نریندر مودی کی قیادت میں بھارت سرکار کو خبردار کیاہے کہ پارٹی لیڈر یاسین کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔ مزید پڑھیں

سپیکرقومی اسمبلی کی ڈی آئی جی اسلام سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسلام آباد میں حالیہ بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کی کامیاب کارروائی کو سراہا اور پولیس کو مبارکباد پیش کی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی مزید پڑھیں

قائم مقام صدر نے وفاقی سطح پر محتسبین کے احکامات کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی

اسلام آباد(صباح نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے منگل کو اسلام آباد میں وفاقی سطح پر محتسبین کے احکامات کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات، فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے  ملاقات میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گجرات کے طلبا وطالبات کے 53 رکنی وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)یونیورسٹی آف گجرات کے طلبا وطالبات کے 53 رکنی وفد نے  اپنے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا ہے ۔ایوان بالا کے اعلیٰ حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاوس میں خوش آمدید کیا۔ وفد مزید پڑھیں

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 6 بلز 16 منٹ میں منظور کرلیے

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ نے آرمی، نیول اور ائیر چیف کی مدت ملازمت بڑھا کر پانچ سال کرنے کے آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیر فورس ایکٹ میں ترمیم کے بلز منظور کیے۔سینیٹ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے خمرنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ،جاری بیان میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

انجینئر نصراللہ رندھاوا نے امیر جماعت اسلامی اسلام آباد اور زبیر صفدر نے سیکریٹری ضلع کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(صبا ح نیوز)نو منتخب امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے ضلعی شوری کے اجلاس میں اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا ، بعد ازاں انھوں نے مجلسِ شوری کی مشاورت سے زبیر صفدر کو سیکریٹری مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے الوداعی فل کورٹ ریفرنس میں لندن میں مقیم خاتون کے لکھے گئے شکریے کیلئے خط پڑھنے کا تذکرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی عدالت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے اپنے الوداعی فل کورٹ ریفرنس میں لندن میں مقیم خاتون کی جانب سے انصاف کی فراہمی پرلکھے گئے مزید پڑھیں